Times Of Nagar
24/01/2024
ریاست نگر کے باسی پوری گلگت بلتستان کی نمایندگی کرتے ہوئے سبسڈی بحالی کے لیے تحریک چلانے میں مصروف ہیں جبکہ ہمارے ہمسائے میں موجود نمک حرام قبیلے (گنش ہنزہ)سے تعلق رکھنے والے شرپسند گروہ نگر خاص کے ملکیتی اراضی ڈونگ داس پہ ناجائز قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ سرکاری اداروں کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ ان شرپسند عناصر کو روکے ورنہ سبسڈی بحالی کے بعد اگلا ہدف ان شرپسند عناصر کے وجود کو مٹانا ہوگا۔
#نگر
#سبسڈی
29/12/2023
گلگت : رہنماء تحریک انصاف سابق صوبائی وزیر (مرحوم) مرزا حسین کے بڑے بیٹے اظہرحسین منوا اور صفدر منوا کی سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید سے ملاقات!
ملاقات میں نگر کی سیاست اور پارٹی امور پر اہم تبادلہ خیال
اس موقع پر اظہر حسین منوا نے نگر کے عوام کے لئے میگا منصوبہ شاہراہ نگر اور ضلع نگر کے لئے تاریخی ترقیاتی منصوبہ جات کی منظوری و عملدرامد پر سابق وزیراعلی خالد خورشید کا شکریہ ادا کیا
اس موقع پر سابق وزیراعلی خالد خورشید نے (مرحوم) مرزا حسین کی جی بی کے لئے خدمات کو بھی سراہا اور اظہر حسین منوا کو اپنے والد مرحوم مرزا حسین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے تحریک انصاف کے نظریہ کو بھرپور طریقے سے آگے بڑھانے کی تلقین کی۔
11/09/2022
*جاگ نگر جاگ*
چیئرمیں انجمن حسینیہ نگر کی ذاتی کاوشوں سے بنایا گیا انجمن حسینیہ نگر کمپلکس گلگت کا نیا ماسٹر پلان جو اندرونی مخالفت کی وجہ تعمیر نہیں ہوسکی۔
نگر کی یوتھ کو جاگنا ہوگا ہم سب کو آواز آٹھانا ہوگا نگر قوم کا درد رکھنے والا یوتھ کو ساتھ لے کے چلنے والا یوتھ کی طلباء کی بات کو سنے والا کہی عرصہ بعد ہمیں ایسا چرمین نصیب ہوا ہے آئے انکا ساتھ دے۔
اگر اس وقت بھی ہم خاموش رہیں گے تو اگے انجمن کے ساتھ کیا ہوگا پتہ نہیں۔
*نگر کے نوجوانوں آپ کو شاید معلوم ہو نہ ہو میں یہاں بتاتا چلو کہ نگر انجمن قراداد کے مطابق طلباء مسجد و امام بارگاہ کے لیے بنا تھا بدقسمتی سے ہم نوجوانوں کی خاموشی کی وجہ سے کمپلیکس کچھ اور شکل اختیار کر گیا ہے۔*
07/09/2022
نگر : فورس کمانڈ شمالی علاقہ جات میجر جنرل جواد احمد نے کم ترین عرصے( آٹھ ہفتوں) میں مکمل ہونے والے آرمی پبلک سکول نلت نگر کا افتتاح کر دیا.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
15650
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |