D-TV

D-TV

Share

06/07/2026

‏نومنتخب وزیراعلی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے بطور وزیراعلی گلگت بلتستان حلف اٹھا لیا۔

06/07/2026

دنیور میون گالی سجاد آباد احتجاج: ایس ڈی او عارف موقع پر پہنچ گئے
دنیور کے علاقے میون گلی میں پانی اور بجلی کی بندش کے خلاف جاری احتجاج کے دوران ایس ڈی او عارف موقع پر پہنچ گئے اور احتجاج میں شریک خواتین سے مذاکرات کرتے ہوئے انہیں صورتحال سے آگاہ کیا اور مسائل کے جلد حل کی یقین دہانی کرائی۔
۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Gilgit
15100