Misbha ul Huda

Misbha ul Huda

Share

15/08/2023

" کربلا کو سمجھنے کے لئے روایتی انداز سے بڑھ کر نئی طریقے سے سیکھنا چاہئے اس گھرانے سے جتنا ہو سکے علم حاصل کرنا چاہئے اس لئے کہ جہالت میں نہ ھم امام کو سمجھ سکتے ہیں اور نہ مشن امام ۔اگر نوجوان وقت کے یزید کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں تو جدید ترین علم حاصل کرنا ہوگا "
استاد محترم خطیب اہلیبیت علیہ اسلام محمد حسین اخون سے عاشورہ کے موقع پر عنوان " مشن امام حسین علیہ اور أج کے نوجوان کی زمہ داریوں " پہ گفتگو ۔۔

26/05/2023

خوشخبری
کل ہفتہ 27 مئی 2023
کو مشھور تعلیمی ادارہ The Legend HighSecoundry school and Degree College Danyore Gilgit اپنا جونئیر کمپس نیشنل بینک اف پاکستان کے قریب کھولنے جارہا ہے ۔۔
اس کامیابی پر پرنسپل جناب قیصر عباس اور اس کی تمام ٹیم کو مبارک باد پیش کرتی ھیں۔۔

07/10/2022

الللہ اللہ 😥شمع گرل سکول اینڑ ڑگری کالج غزر کا تمام سٹوڑنٹس KiU board HSSC-I میں فیل ہوئے ھیں ۔۔😥

Want your school to be the top-listed School/college in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Gilgit
15110