PiyarAly Photography

PiyarAly Photography

Share

06/05/2026

انتخابات کے دنوں میں ہنزہ کے رہنماؤں کو بلا جواز اغوا کرنا ایک انتہائی گھٹیا حرکت ہے۔ شاید آپ ریحان شاہ کو مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی حیثیت سے دیکھتے ہوں، مگر عوام اسے عطاآباد ڈیزاسٹر سے لے کر آٹے کا مسئلہ، بجلی کا مسئلہ، پانی کا مسئلہ، اسیران کی رہائی، اسیران کے لیے آج بھی آواز اٹھانا، این ایچ اے کی غنڈہ گردی، تاجروں کا احتجاج، چپورسن ڈیزاسٹر، اور نوجوانوں کے ساتھ ہر مشکل وقت میں کھڑے رہنے والے رہنما کے طور پر دیکھتی ہے۔
اس لیے ہوش کے ناخن لیں اور ہنزہ کو کسی اور طرف نہ لے جائیں۔ ہم پُرامن قوم ہیں، مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ غنڈہ گردی پر اتر آئیں۔

Photos from PiyarAly Photography's post 10/04/2026

Spring Blossom 🌸
📍 Ghulkin Gojal Hunza
DM for shoots and Photo Tours

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Gilgit