Gilgit Baltistan Student Organization

Gilgit Baltistan Student Organization

Share

07/05/2026

صدر kiu محمد زکریا ��

Photos from Gilgit Baltistan Student Organization's post 07/05/2026

وائس چیئرمین گلگت بلتستان سٹوڈنٹ آرگنائزیشن شاہد اکبر کی قیادت میں امیدوار حلقہ نمبر 2 عاصم خان سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران جی بی ایس او کی تنظیمی امور اور باہمی دلچسپی کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

07/05/2026

خبرِ غم
شاہد اکبر، وائس چیئرمین جی بی ایس او جی بی کی خالہ کا انتقال ہوگیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

30/04/2026

سابق صدر جی بی ایس او
توفیق احمد کو GB Scouts میں ملازمت حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! ❤️
آپ کی یہ کامیابی آپ کی محنت، لگن اور خلوص کا نتیجہ ہے۔ یقین ہے کہ آپ اسی جذبے کے ساتھ قوم اور علاقے کی خدمت جاری رکھیں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کو اپنے فرائض احسن طریقے سے انجام دینے کی توفیق دے۔ آمین 🤲

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Gilgit