Mustafavian,s
15/06/2022
المصطفی پبلک سکول کے میتھس کے ٹیچر طاہر عبّاس نے سیشن 2016تا 2020 میں قراقرم یونیورسٹی سے میتھس ڈیپارٹمنٹ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے پر آج مورخہ 15جون 2022 کو قراقرم یونیورسٹی میں منعقد ہونے والی دسویں کانووکیشن میں صدر پاکستان عارف علوی صاحب سے گولڈ میڈل حاصل کر رہے ہیں ۔یاد رہے کہ طاہر عبّاس گولڈ میڈل حاصل کرنے والا گاؤں شروٹ کا پہلا اسٹوڈنٹ ہے ۔
خوشی کے اس موقع آپ کے تمام فیملی ممبر ز کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ بھائی کو مستقبل میں مثبت انداز میں اپنے معاشرے کی خدمت کرنے کی توفیق عنایت فرمائیں
امین یا رب العالمین
Hello! Mustafavains like and invite friends 🤗🙌❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit