Gilgit Azadari

Gilgit Azadari

Share

10/07/2025

کوہستان سے گزرتے ہوئے جان کو خطرہ
بابوسر سے گزریں تو جان و مال دونوں کا خطرہ
استور شونٹر روڈ جلد بنانے کی تحریک شروع کریں اسی میں ہماری بقا ہے!!

30/06/2025

سبحان اللہ!
کراچی میں اہل سنت کے عظیم عالم دین مفتی فضل ہمدرد صاحب نے محبتِ اہل بیتؑ کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے مجلسِ حسینؑ سے خطاب فرما رہے ہیں ۔ یہ اتحادِ امت کا بہترین پیغام ہے کہ حق و باطل کی پہچان، کربلا کا پیغام، اور عشقِ حسینؑ کسی مسلک کا محتاج نہیں۔

یقیناً حسینؑ سب کے ہیں، حسینؑ انسانیت کا چراغ ہیں!

انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین 🌹

28/01/2025

امام زمان عج کی شان میں بـــدترین گستاخی کے خلاف استور میں جاری دھرنے سے علماء خطاب فرمارہے ہے۔

Shia Aliع GB

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Gilgit