Asim Khan

Asim Khan

Share

17/06/2023

31/12/2022

بے سبب لوگ ديتے ہيں کيوں مبارک باديں؟؟
غالباً بھول گئے وقت کی کڑوي ياديں۔۔!!!

تيری آمد سے گھٹی عمر جہاں سے سب کی۔۔!!
اے نیا سال بتا، تُجھ ميں نيا پن کيا ہے؟؟؟؟؟

23/11/2022

رات یُوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چُپکے سے بہار آ جائے

جیسے صحراؤں میں ہَولے سے چلے بادِ نسیم
جیسے بِیمار کو بے وجہِ قرار آ جائے

فیض احمد فیض🥀

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Gilgit
15100