ADS GB
27/11/2025
علی 🌙علیہ السلام ہن
abbas
ثقلین عباس کی بہت ہی پیارےی منقبتِ مولا علی علیہ السلام بہت جلد آپ تک پہنچنے والی ہے۔
یہ خوبصورت کلام استاد سفر علی نگری کے قلم سے لکھا گیا ہے، جو سننے والے کے دل میں محبت اہلبیت عقیدت پیدا کرتا ہے۔
اس منقبت کی آڈیو ریکارڈنگ 🎤 اور مکسنگ مکمل ہو چکی ہے۔
Audio Recording
Audio Mixing
🎤 ADSGB Studio
اس کی ویڈیو شوٹنگ 🎥 نہایت خوبصورت مقام نومل میں کی گئی ہے، جہاں خزاں کے موسم میں درختوں اور باغات کے دلکش مناظر ویڈیو کو اور بھی حسین بناتے ہیں۔
Video Shooting
🎥 ADSGB
یہ خصوصی منقبت بہت جلد ہمارے آفیشل یوٹیوب چینل 📺 ADSGB سے ریلیز کی جائے گی۔
YouTube Channel
📺 ADSGB
17/11/2025
خیالوں میں تیرے روزے کی جالی چومتا ہوں میں
Abbas Official
13 رجب 2026 کی مناسبت سے مولا علیؑ کی شان میں ماسٹر عباس کی دلکش آواز میں سید شاہد حسین بوبا کا یہ روح پرور کلام، جس کی ویڈیو 🎥 حضرت سید شاہ ولی اللہ کے آستانے پر شوٹ کی گئی ہے، بہت جلد ریلیز کیا جا رہا ہے۔
Audio Recording, Mixing & Mastering: 🎧
ADS GB
Video Shoot Location: 🎥
حضرت سید شاہ ولی اللہ آستانہ
Releasing Soon On: 🔴
ADS GB Official YouTube Channel
انتظار کیجیے اور دیکھتے رہیے —
ADS GB بہت جلد اس روحانی تحفے کے ساتھ حاضر ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.