MQM Gilgit Baltistan
"محمد صابر کے انتخابی کمپین آفس کا افتتاح جلد متوقع — آئیں اور ساتھ دیں"
"ووٹ دو، حق دو — کمپین آفس کا افتتاح جلد، انشاءاللہ!"
20/04/2026
گلگت: ایم کیو ایم پاکستان گلگت بلتستان کے سینئر نائب صدر محمد صابر بھائی انتخابی حلقہ GBLA 2 گلگت 2 سے ایم کیو ایم پاکستان کے پلیٹ فارم سے گلگت بلتستان کے جنرل انتخابات میں حصہ لینگے محمد صابر بھائی کے کاغذات نامزدگی ریٹرنگ آفیسر GBLA 2 کے پاس جمع کروادے گئے
تمام ذمہ داران و کارکنان کی نیک خواہشات اور دعائیں۔
08/04/2026
اسلام آباد : متحدہ قومی موومنٹ پاکستان گلگت بلتستان کے سینئر نائب صدر محمد صابر نے کہا ۔
بطور ایک ذمہ دار ملک کے پاکستان نے ایران پر مصلحت شدہ امریکی و اسرائیلی جارحیت اور خطے میں جنگ کو روکوانے میں جو کردار ادا کیا وہ قابل ستائش ہے۔ امن کی طرف پیش رفت میں حکومت پاکستان اور پاک فوج کی اعلی قیادت کا کردار تاریخی ہے۔ اللہ کے حضور دعا کرتے ہیں کہ اس امن کو شیطانی قوتوں سے محفوظ فرماے۔ فلسطین، لبنان سمیت خطے کے دیگر ممالک میں عوام کو امن نصیب فرمائے۔ اور اس خطے سے مہنگائی، غربت اور بھوک و افلاس کا خاتمہ ہو۔ اللہ پاک ایران اور اسلام کو دائمی نصرت عطاء فرمائے۔ آمین*
بطور ایک ذمہ دار ملک کے پاکستان نے ایران پر مصلحت شدہ امریکی و اسرائیلی جارحیت اور خطے میں جنگ کو روکوانے میں جو کردار ادا کیا وہ قابل ستائش ہے۔ امن کی طرف پیش رفت میں حکومت پاکستان اور پاک فوج کی اعلی قیادت کا کردار تاریخی ہے۔ اللہ کے حضور دعا کرتے ہیں کہ اس امن کو شیطانی قوتوں سے محفوظ فرماے۔ فلسطین، لبنان سمیت خطے کے دیگر ممالک میں عوام کو امن نصیب فرمائے۔ اور اس خطے سے مہنگائی، غربت اور بھوک و افلاس کا خاتمہ ہو۔ اللہ پاک ایران اور اسلام کو دائمی نصرت عطاء فرمائے۔ آمین
*پاک فوج زندہ باد-پاکستان پائندہ باد*
*اسلام اور ایرانی قوم کو نصرت مبارک*
Click here to claim your Sponsored Listing.