DIr Police
صوبہ خیبرپختونخواہ کا گورنر جناب فیصل کریم کنڈی پولیس کے حق میں بات کر رہا ہے
17/05/2026
صوبہ خیبرپختونخواہ کا گورنر جناب فیصل کریم کنڈی پولیس کے حق میں بات کر رہا ہے
10/05/2026
نہ ملک جام ہوا نہ روڈ بند کیے گئے ۔نہ کوئی احتجاج ۔بس پولیس والے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے 😭 بنوں شہدائے پولیس
28/04/2026
ہیروخیبر پختون خواہ پولیس اصل باچا
Writing
الحمدللہ 🙌
اب صرف خیبرپختونخواہ نہیں بلکہ پورے پاکستان میں خیبرپختونخواہ پولیس کے حقوق کیلئے آواز بلند ہونا شروع ہو چکی ہے۔
آج پوری قوم کو یہ احساس ہو چکا ہے کہ خیبرپختونخواہ پولیس مسلسل ناانصافی، کم وسائل اور مشکلات کے باوجود اپنی ڈیوٹی نبھا رہی ہے۔ یہ وہ جوان ہیں جو روزانہ اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں، مگر پھر بھی ہمت، بہادری اور غیرت کی مثال بنے کھڑے ہیں۔
دن ہو یا رات، گرمی ہو یا سردی، دہشتگردی ہو یا خطرہ—یہ سپاہی کبھی پیچھے نہیں ہٹے، کبھی ڈرے نہیں، بلکہ ہر محاذ پر ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
دنیا میں ایسی مثال کم ہی ملتی ہے کہ اتنے کم وسائل کے باوجود کوئی فورس اتنی بہادری اور قربانی دے۔ یہی خیبرپختونخواہ پولیس کا اصل فخر ہے۔
اب وقت آ چکا ہے کہ پوری پاکستانی عوام ایک آواز بنے۔
اور ان بہادر جوانوں کے حقوق، وسائل اور انصاف کیلئے کھل کر سامنے آئے۔
انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب خیبرپختونخواہ پولیس کو ان کا پورا حق ملے گا۔
مثالی حکومت کے مثالی کارنامے سُنے پولیس اہلکار أصل بادشاه کے زبانی
اسلام علیکم
آج ہائی کورٹ میں اپگریڈیشن کیس اور توہینِ عدالت میں ایک بڑی اور اہم پیش رفت سامنے آئی۔
کافی عرصے سے مختلف باتیں سننے کو مل رہی تھیں—کوئی کہتا تھا کہ لیٹر اکاؤنٹ جنرل کو گیا ہے، کوئی کہتا تھا سی پی او پشاور کو، مگر حقیقت واضح نہیں تھی۔
آج معزز جج صاحب نے خود اکاؤنٹ جنرل کو طلب کیا اور واضح ہدایات دیں کہ آئندہ پیر کو مکمل ریکارڈ کے ساتھ عدالت میں پیش ہوں۔
یہ لمحہ خیبرپختونخواہ پولیس کے لیے نہایت اہم ہے۔ انشاءاللہ آنے والا پیر ایک تاریخی دن ثابت ہوگا—حق اور انصاف کی جیت کا دن۔
ہم خیبرپختونخواہ پولیس تمام ان صحافیوں، شہداء پولیس کے خاندانوں اور ہر اس فرد کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس اپگریڈیشن کیس میں ہمارا ساتھ دیا، تعاون کیا اور دعاؤں میں یاد رکھا۔
ہم سب کی دعائیں ساتھ ہوں، کیونکہ یہ صرف ایک کیس نہیں بلکہ ہزاروں پولیس اہلکاروں کے مستقبل اور ان کے جائز حقوق کی جنگ ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ سچ اور انصاف کو کامیابی نصیب ہو۔
حقیقت دیر سے سہی مگر سامنے ضرور آتی ہے!
جس طرح اپگریڈیشن کے معاملے میں آج خیبرپختونخواہ کے عوام اور میڈیا نے یہ مان لیا کہ خیبرپختونخواہ پولیس کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے، اسی طرح انشاءاللہ باقی تمام زیادتیاں بھی ایک ایک کر کے بے نقاب ہوں گی۔
جو حق دبایا گیا
جو انصاف روکا گیا
اور جو کردار اس میں ملوث تھے
سب کچھ جلد عوام کے سامنے آئے گا!
وقت گواہ ہے کہ سچ کبھی نہیں چھپتا، اور جب سچ سامنے آتا ہے تو بڑے بڑے چہرے بے نقاب ہو جاتے ہیں۔
بس تھوڑا صبر... ہر چیز واضح ہونے والی ہے!
🚨 عوامی آگاہی پیغام 🚨
سرکاری ملازم پر حملہ یا مزاحمت قابلِ سزا جرم ہے!
📘 دفعہ 353 تعزیراتِ پاکستان کے تحت
اگر کوئی شخص کسی سرکاری اہلکار (خصوصاً پولیس) کو اس کے فرائض کی انجام دہی سے روکنے کے لیے: ❌ ہاتھ اٹھاتا ہے
❌ دھمکی دیتا ہے
❌ یا مزاحمت کرتا ہے
تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
⚖️ سزا:
✔️ قید
✔️ جرمانہ
✔️ یا دونوں
🤝 اپنا فرض پہچانیں، قانون کا احترام کریں
🚓 پولیس آپ کی حفاظت کے لیے ہے، اس کے ساتھ تعاون کریں
KPK POLICE WORLD
"آپ کی خدمت، ہماری ذمہ داری"
دی ویڈیو پسی می ڈیر زیات اوخاندل 🤣😄 چیک کئ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dir