Student Help Page
02/01/2026
💥سنٹر اف ایکسیلنس سکلرشیپ💥
صوبہ خیبر پختونخوا کے سرکاری سکولوں کے ذہین طلباء اور طالبات سے درخواست برائے وظائف و داخلہ مطلوب ہیں۔ ۔
آنلاین اپلائی 5جنوری سے آیٹا کے ویبسایٹ پرشروع ہوگی۔ ۔
Last date to apply 19 January 2026.
Free education up to FSc for selected condidates.
Top colleges and schools of KP.
Age limit for students :
31-03-2013 to 31-03-2015
on 6th class subjects (maths،science , English,Urdu and islamiat)
اگر آج پاک فوج نے جوابی کاروائی نہیں کی، تو پھر کھبی بھی نہیں کرسکے گی۔
16/03/2025
*💥بریکنگ نیوز 💥*
*ایٹا پر مختلف ٹیچنگ کیڈرز پوسٹس کے اپلائی کیلئے آخری تاریخ میں 23 مارچ تک توسیع کردی گئی.یعنی امیدوار اب 23 مارچ تک ایٹا پر آن لائن اپلائی کرسکتے ہیں.*
*اس وقت کم و بیش 1 لاکھ 50 ہزار پروفائلز تصدیقی عمل سے گزر رہی ہیں، جبکہ کچھ اضلاع میں انٹر نیٹ کی سروس کی بندش بھی ایک اہم مسئلہ ہے...*
30/01/2025
شعبان المعظم کا چاند نظر آ گیا۔ کل 31 جنوری بروز جمعہ یکم شعبان 1446 ہجری ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔۔۔
وہ طلباء و طالبات جو اپنی تعلیم ایف اے یا ایف ایس سی کے بعد جاری نہیں رکھ سکتے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام سے پرائیویٹ بی اے یا ماسٹرز, بی بی اے، ایسوسی ایٹ ڈگری کرنے کے لیے رابطہ کریں- داخلہ گھر بیٹھے کرنے کے لیے نیچے نمبر پر ضروری ڈاکومنٹس کی تصویر بھیج دیں- کتابیں، اسائنمنٹ اور رولنمبر گھر بیٹھے ملے گے صرف امتحان کے لیے اپنے ہی تحصیل کے امتحانی ہال میں جانا ہے۔
Contact No
03028579105
Last Date: 15 October 2024
01/09/2024
💥𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐨𝐟 BA(AD),ADE , BED,BS etc 𝐀𝐮𝐭𝐮𝐦𝐧 𝟐𝟎𝟐𝟒 𝐏𝐡𝐚𝐬𝐞-𝟐 𝐚𝐫𝐞 𝐨𝐩𝐞𝐧 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝟏𝐬𝐭 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫.💥
Click here to claim your Sponsored Listing.