SAMI ULLAH
24/11/2023
کافی دنوں سے فیس بک پر اور خاص طور پر
فیس بک سٹوریز پر انتہائی نازیبا تصاویر اپ لوڈ ھورہی ہیں جن کی ائی ڈیز سے شیئر هو رہی ہیں وہ انتہائی معزز لوگ ہیں ان سے ایسی توقع دور دور تک نہیں ھے۔
سمجھ سے بالاتر ھے یہ کیا ڈرامہ رچایا جارہاھے۔
میری ائی ڈی سے اگر کوئی ایسی تصاویر۔شائع ہوں تو میرا ان سے کوئی تعلق نہیں ھوگا
تمام فیس بک فرینڈز نوٹ فرما لیں......شکریہ
Want your business to be the top-listed Event Planning Service in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dir Khyber Pakhtunkhwa
Dir
24239
Dir
24239