Defence Orthopedic Center
26/05/2022
کمر درد مختلف وجوہات کی بناء پر کئی لوگوں کو زندگی کے کسی نہ کسی مقام پر پیش آ سکتا ہے. ریڑھ کی ہڈی یا کمر درد کی کچھ علامات مندرجہ ذیل ہیں:
- پٹھوں کا درد
- اچانک شدید درد
- ٹانگ کی جانب جانے والا درد
- درد جو جھکنے، چلنے، پھرنے یا سیدھا کھڑے ہونے سے بڑھ جائے
ہڈیوں، پٹھوں یا جوڑوں سے منسلک تکلیف کی صورت میں آج ہی ڈی-او-سی کے انتہائی قابل آرتھوپیڈک سرجنز کے ساتھ اپائنٹمنٹ بک کروائیں. بکنگ کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں 1111362- 0345
Want your practice to be the top-listed Clinic in Dha?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
200-Y Block, Commercial Area, Phase 3
Dha
Dha