VO92

VO92

Share

Photos from VO92's post 08/06/2026

ایکسیلنس ایوارڈ
صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق نے عیدالاضحی صفائی آپریشن 2026 کے دوران شاندار مثالی رپورٹنگ کرنے کے اعتراف میں نوید اقبال خان رپورٹر پبلک نیوز ٹی وی چینل کو ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا۔ ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر ،سٹی صدر مسلم لیگ ن محمد افضل منشاء کے علاوہ علماء اکرام ،سیاسی سماجی رفاعی تنظیموں وکلاء صحافیوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔





#ستھراپنجاب

24/05/2026

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف عیدالاضحٰی کے انتظامات کے سلسلہ میں ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں

21/05/2026

پاک چین دوستی ذندہ باد!
پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل!
ڈپٹی کمشنر آفس سیالکوٹ میں پاک چائنہ سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر پر وقار تقریب
ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی اور ڈی پی او کیپٹن (ر) دوست محمد کی خصوصی شرکت
پاکستان اور چین کے قومی پرچموں کی کشائی کی گئی
دنوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گے
پنجاب پولیس اور ریسکیو 1122 کے دستوں نے سلامی پیش کی

Want your business to be the top-listed Media Company in Daska?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Daska