Commando News Network - CNN

Commando News Network - CNN

Share

Photos from Commando News Network - CNN's post 05/06/2025

ٹیم پٹرولنگ پوسٹ گلوٹیاں موڑ نے ولایتی شراب کی بڑی کھیپ 159 بوتلیں قابو کر لی
ریجنل انچارج ذولفقار احمد ورک اور ڈسٹرکٹ انچارج ڈی ایس پی محمد عطاء اللہ کے زیر نگرانی انچارج پٹرولنگ پوسٹ گلوٹیاں مور سب انسپکٹر یاسر محبوب اور ان کی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے
منشیات فروش راحل مسیح سکنہ گوجرانوالہ کو قابو کر کے اس کے قبضہ سے لاہور سے سیالکوٹ سپلائی کی جانے والی ولایتی شراب کی بھاری کھیپ 159 بوتلیں برآمد کر لی
ملزم راحل مسیح بیانی ہے کہ وہ متعدد بار سیالکوٹ شراب کی سپلائی دے چکا ہے
ملزم کو قانونی کاروائی کے لیے تھانہ بمبانوالہ پولیس کے حوالے کر کے مقدمہ درج کروایا گیا
اس موقع پے ڈسٹرکٹ انچارج ڈی ایس پی محمد عطاء اللہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کے ناسور ہیں جو کسی بھی رعایت کے مستحق نہ ہیں اور ٹیم پٹرولنگ پوسٹ گلوٹیاں موڑ کو شاباش دی

11/11/2024

لاہور : رکشہ ڈرائیور نے چالان کرنے پر خود کو آگ لگا دی اور ٹریفک پولیس اہلکار سے لپٹ گیا۔ دونوں جھلس گئے۔ 💔😭

06/11/2024

سی ائی اے پولیس نے راہزنی کی وارداتیں کرنے والے تین ملزمان آصف شہزاد ابرار کو پکڑ لیا ملزمان کے قبضہ سے ایک کروڑ 25 لاکھ روپے کی نقدی برآمد انچارج سی ائی اے ڈی ایس پی عنصر موہل کی میڈیا ٹاک

Want your business to be the top-listed Media Company in Daska?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


MOH. Habibpura Daska
Daska
51110