Govt High School Rumboor Chitral

Govt High School Rumboor Chitral

Share

Photos from Govt High School Rumboor Chitral's post 15/08/2025

ملک بھر کی طرح گورنمنٹ ہائی سکول رومبور میں بھی جشن آزادی جوش وخروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا طلبہ وطالبات نے حمدو نعت ٹیبلو ملی نغمہ اُردو انگریزی میں تقاریر پیش کیں عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی صدر مجلس اسسٹنٹ ڈائریکٹر KVDA اکرم حسین صاحب تھے مہمان خصوصی کیپٹن عمیر صاحب نے شہدا کرام کوخراجِ عقیدت پیش کی ہیڈ ماسٹر ادارہ ہذا نے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیاا حالیہ میٹرک امتحان میں پوزیشن ہولڈرز طلبہ وطالبات کو نقد انعامات اور شیلڈ سے نواز گیا اس طرح یہ پر رونق تقریب اپنے اختتام کو پہنچا

Photos from Govt High School Rumboor Chitral's post 13/08/2025

سینیٹر محمد طلحہ محمود صاحب نے گورنمنٹ ہائی سکول رومبور کا مختصر دورہ کیا

ادارہ ہذا میں سینیٹر صاحب کا شاندار استقبال کیا گیا طلباء طالبات نے ملی نغمہ اور ویل کم ٹیبلو پیش کیں

سینیٹر صاحب نے ادارہ ہذا کے لئے فوری طور پر کمپیوٹر لیب کا اعلان کیا ٹیبلو پیش کرنیوالے شر کاء کو 30ہزار سٹڈی ٹور کے لئے طلبہ کو نقد ایک لاکھ روپے دیدئے جس پر ہم سینیٹر صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں

Photos from Govt High School Rumboor Chitral's post 05/08/2025

آج 5 اگست یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر گورنمنٹ ہائی سکول رومبور میں ایک مختصر مگر پُراثر تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Chitral?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Chitral