Booni Badshahs
08/09/2025
کتنے آدمی تھے؟
The captain goes big,
He goes high,
He goes over the boundary for a mighty six.
Timing , footwork and wrist work in full display.
Video credit : Ahmad
14/08/2024
*ایونجرز کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سنچری پرفارم کرنے والے بونی بادشاہ کرکٹ کلب کے مایہ ناز کھلاڑی*
Raja Khan
*راجہ خاں* کا شمار اپر چترال کے بہترین آل راؤنڈر میں شمار ہوتا ہے آپ بونی بادشاہ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ آپ وہ واحد کھلاڑی ہیں جس نے کرکٹ ایونجرز کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سنچری سکور کرنے والے مایہ ناز کھلاڑی ہیں۔ راجہ خاں ناٹ آؤٹ رہتے ہوئے گریں 11 گرین لشٹ کے خلاف 111 سکور کئے اور آپ کا تعلق زئیت اپر چترال سے ہے
بونی بادشاہ کرکٹ کلب آپ کے اوپر فخر کرتی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chitral