SAFO Mobile Library
18/08/2025
https://youtu.be/hZui1Ons2CE?si=igZMBQU0TbuJX7FM
We got featured at We News for our effort to promote book reading through the SAFO mobiles library! Thanks to WeNews and especially Karim sab.
Silent Revolution of Chitral’s Youth | Sufolibrary | Bringing Knowledge to Your Doorstep | WE News Silent Revolution of Chitral’s Youth | Sufolibrary | Bringing Knowledge to Your Doorstep | WE News ...
Thanks to Anwaz Media Network - AMN
for documenting the journey of mobile library in such an incredible way. 🕯
We hope to build back educationally nourished community. It's so lovely to have people around who assist us in their ultimate capacity and in whatever way they can to make this dream come true. Utterly grateful to each one them for their selfless support.
22/07/2025
سفو لائبریری سنوغر کا افتتاح !
آپ سب کو بتاتے ہوئے ہمیں خوشی محسوس ہورہی ہے کہ آج سفو لائبریری سنوغر کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا۔ افتتاحی تقریب سنوغر میں منعقد ہوا جس میں علاقے کے عمائدین، میڈیا پرسنز ، طلبہ و طلبات اور سفو کے منتظمین نے شرکت کئے۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے ہوا اس کے بعد فاونڈیر سفو احمد فراز نے سفو کے اعراض و مقاصد سے شرکاہ کو آگاہ کیا۔ پروگرام کے صدرِ محفل چیرمین سنوغر ایریا ڈیولبمنٹ آرگنائزیشن جناب عبدل جلال صاحب جبکہ مہمانِ خصوصی کے طور پر بانی سفو احمد فراز نے نشست سنھبالی۔ شرکاہ نے سفو کے اس اقدام کو خوب سراہا اور آئندہ بھی سنوغر ایریا ڈیولبمنٹ آرگنائزیشن کے ذریعے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
سفو لائبریری سنوغر بہترین کتابوں کے علاوہ ایک خوبصورت تعلیمی ماحول بھی مہیا کرے گا جس میں تمام اسٹیڈی فیسیلیٹیس مثلاً کتاب، کرسی، ٹیبل وغیرہ دستیاب ہیں۔ ہم مزید بہتری کے لئے کوشاں ہے۔
یہ چونکہ ایک بڑا پروجکٹ تھا جس کی کامیابی ایک فرد یا ادارے سے ممکن نہیں تھا اس لئے اس کی تکمیل میں مختلف اشخاص و اداروں نے اہم کردار ادا کیا۔ جن میں چترال ایسوسیٹس، سنوغر ایریا ڈیولممنٹ آرگنائزیشن، نارتھ نائنٹی، انواز میڈیا نیٹ ورک خراج تحسین کے مستحق ہیں۔
ہم ساڈو منتظمین، ریجنل سپروائزیر سفو جناب نور سلطان تاج، عامر شاہزیب، فخر الدین تاج، سی ای او انواز میڈیا نیٹ ورک جناب کریم اللہ صاحب کا خصوصا” شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی خاص توجہ اور کوشش سے یہ پروجکٹ کامیاب ہوا۔
17/05/2025
Exciting News!!
Get ready for something amazing! MEGA project launch is near! Stay tuned!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Chitral
17200