Social Boost

Social Boost

Share

05/05/2026

استادُ الاساتذہ شاعر امین الرحمان چغتائی کے اعزاز میں انجمنِ ترقیِ کھوار (حلقہ چترال) کے زیرِ اہتمام منعقدہ اس یادگار مشاعرے میں، ظریف، دلکش اور منفرد خیالات کے حامل شاعر سید کائناتی اپنے سحرانگیز کلام کے ساتھ محفل کو ایک نئے رنگ میں سجا رہے ہیں۔
ان کے اشعار میں فکر کی گہرائی اور احساس کی تازگی جھلکتی ہے، جو سامعین کے دلوں کو مسحور کر کے ایک دیرپا تاثر چھوڑ رہی ہے—یہی اصل حسنِ ادب ہے۔ 🌿📖

04/05/2026

کہوار شاعری کے باوائے آدم ، کہوار رسم الخط اور کہوار کے اضافی حروف کے موجد اعلیٰ اتالیق محمد شکور غریب کے ادبی شاعری کے جانشین کہوار زبان کے مشہور و معروف شاعر و ادیب سعادت حسین مخفی انجمن ترقی کہوار چھترار کے زیر انتظام استاد الاساتذہ شاعر آمین الرحمان چغتائی کے اعزاز میں منعقدہ مشاعرے میں اپنا کلام حاضرین محفل کی نظر کر رہے ہیں۔

04/05/2026

چترال کے مشہور شاعر آمین الرحمان چغتائی کے اعزاز میں انجمن ترقی کھوار چھترار کے زیر اہتمام مشاعرے میں انصار نعمانی نعت رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پیش کر رہے ہیں۔محبتِ رسول ﷺ میں ڈوبا ہوا ایک حسین لمحہ جب انصار بھائی نے عقیدت و احترام کے ساتھ گلہائے عقیدت پیش کر کے محفل کو نورِ نعت سے منور کر دیا۔
یہ صرف الفاظ نہیں، دل کی وہ صدا ہے جو عشقِ مصطفیٰ ﷺ میں ڈھل کر روح کو سرشار کر دیتی ہے۔ 🌹✨

03/05/2026
03/05/2026

Old Boys Association Program at Cenetenial Model High School Chitral.

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Chitral?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Chitral
17200