Kaleem Gujjar
🔥 𝐊𝐚𝐥𝐞𝐞𝐦 𝐆𝐮𝐣𝐣𝐚𝐫 | Public Figure
📍 Pakistan
🎥 Daily Viral Updates | Public Opinions | Trending News
⚡ Social Media Influencer
📲 Follow For Entertainment, Information & Viral Content
#KaleemGujjar #PublicFigure #Pakistan #ViralContent #Tren
03/06/2026
بجلی کی قیمتوں میں بیس پیسے فی یونٹ کے حساب سے ریلیف پر طنز کرتے ہوئے صحافی محمد عمیر نے ایکس پر کہا ہے کہ میرے اس ماہ 200 یونٹ چلیں گے تو کم از کم 40 روپے بچیں گے جس سے دیسی مرغی کا ایک انڈہ آئے گا وہ خریدوں گا انڈے سے بچہ نکلے گا جو مرغی بن کر مزید انڈے دے گا ان انڈوں سے مزید بچے اور مزید مرغیاں ہوں گی، یوں میں جلد پولٹری فارم کا مالک بن جاوں گا۔
31/05/2026
گجر برادری کی تاریخ: 1100 سے زائد شاخوں کا ایک عظیم گلدستہ! 👑📜
دوستو! تاریخ گواہ ہے کہ گجر برادری کی تاریخ جتنی قدیم ہے، اس کی شاخیں اور گوتیں بھی اتنی ہی وسیع ہیں۔ پاکستان، کشمیر اور انڈیا میں پھیلی چند مشہور گوتیں اور خیل نیچے موجود ہیں:
1. "خیل" والی معزز شاخیں (کے پی کے اور کشمیر):
بانیہ خیل (میرا قبیلہ) • دیمو خیل • بیرو خیل • کٹاریہ خیل • میاں خیل گجر • باجوڑ خیل • مینڈا خیل • گیندا خیل • ددڑ خیل • شیشہ خیل۔
2. تاریخی شاہی خاندان (جن کی حکومتیں تھیں):
چوہان • سولنکی • پریہار • تومر • پرمار • تنور۔
3. پنجاب اور آزاد کشمیر کی پاپولر گوتیں:
کھٹانہ • چیچی • کسانہ • گورسی • پسوال • اوانا • بجاڑ • کلس • لوہسر • ملو • مانا • ٹھیکریا • باہڑ • برگٹ • ڈھیلا • جندال • کالیہ • مہر • پامڑا۔
4. دیگر مشہور گوجر شاخیں:
ناگر • بیسلا • بھٹی • رانا • راٹھور • سنگھال • چھاوڑی • کٹاریہ • کھرانہ • کجلا • گادڑی • چھیلا • کھاری • بھامبڑا • تِلکر • موٹھسر • موند • نوندھا • بوکن • ٹوپیا • ہُن • چامُل • دھیڑ • کھوکھر۔
📢 اج کا چیلنج:
میں بانیہ خیل گجر ہوں! آپ گجر برادری کی کس شاخ یا گوت سے تعلق رکھتے ہیں؟ کمنٹ سیکشن میں فخر سے اپنی گوت کا نام لکھیں اور اس پوسٹ کو اپنے گجر بھائیوں کے ساتھ دبا کے شیئر کریں! 🤝🔥
Community Pride of Pakistan Culture & History Anwar Gujjar
جاوید گجر Haider Aman Gujjar Abid Chohan بشیر احمدخان گوجر برادری ظاھرشاہ گجر
Mela Chiraghan, outside Shalamar Garden in 1955s to 1960s.
😱 Car Trunk Closed Unexpectedly!
Click here to claim your Sponsored Listing.