Islam Search

Islam Search

Share

11/03/2026

نرم مزاج

10/03/2026

‏حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ

ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ابوسیف لوہار کے یہاں گئے ۔ یہ ابراہیم ( رسول اللہ ﷺ کے صاحبزادے رضی اللہ عنہ ) کو دودھ پلانے والی انا کے خاوند تھے ۔ آنحضور ﷺ نے ابراہیم رضی اللہ عنہ کو گود میں لیا اور پیار کیا اور سونگھا ۔
پھر اس کے بعد ہم ان کے یہاں پھر گئے ۔ دیکھا کہ اس وقت ابراہیم رضی اللہ عنہ دم توڑ رہے ہیں ۔ رسول اللہ ﷺ کی آنکھیں آنسوؤں سے بھر آئیں ۔ تو عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ بول پڑے کہ یا رسول اللہ ﷺ ! اور آپ بھی لوگوں کی طرح بے صبری کرنے لگے ؟
‏حضور اکرم ﷺ نے فرمایا ‘ ابن عوف ! یہ بے صبری نہیں یہ تو رحمت ہے ۔ پھر آپ ﷺ دوبارہ روئے اور فرمایا ۔ آنکھوں سے آنسو جاری ہیں اور دل غم سے نڈھال ہے پر زبان سے ہم کہیں گے وہی جو ہمارے پروردگار کو پسند ہے اور اے ابراہیم ! ہم تمہاری جدائی سے غمگین ہیں ۔

(صحیح البخاری : 1303)

08/03/2026

ﺑِﺴْـــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

صَـبَـــــــــــــــــٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخــــــــــــــــير
اُم المؤمنین حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں:

نبی کریم ﷺ اپنی وفات تک برابر رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کرتے رہے. اور آپ ﷺ کے بعد آپ ﷺ کی ازواجِ مطہرات اعتکاف کرتی رہیں.

بخاری 2026
(مسلم 2784؛ ترمذی 790؛ ابوداؤد 2462؛ مسند احمد 25120؛ مشکوٰۃ 2097)
In the name of Allah, the most compassionate, the most merciful. May peace, mercy, and blessings be upon you. Good morning. Narrated by Umm al-Mu'minin, Aisha (RA), the Prophet (PBUH) consistently observed I'tikaf during the last ten days of Ramadan until his passing, and his wives continued the practice after him. (Bukhari 2026)

11/10/2025

بیشک

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Chakwal
48800

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00