GPS Kalan
Address: GPS Kalan
Buner Khadukhel Rd, Kalan, Buner, Khyber Pakhtunkhwa
https://maps.app.goo.gl/3yaBs1HwmmXeJtye6
13/12/2025
سالانہ امتحان سمسٹر اول جاری
جماعت سوم
05/10/2025
سلام استاد محترم
"استاد کے بغیر علم اندھیرا ہےاور تربیت کے بغیر علم بے اثر ہے" ۔
استاد معاشرے کا وہ معمار ہے جو علم کے ساتھ تربیت کا چراغ بھی روشن کرتا ہے۔ استاد کی محنت، رہنمائی اور اخلاقی تربیت سے انسان نہ صرف کامیابی کے راستے پر چلتا ہے بلکہ ایک باکردار شہری بن کر معاشرے کی خدمت کرتا ہے۔ ایک اچھا استاد اپنے شاگردوں کے ذہن میں علم کے بیج بوتا ہے اور ان کے دلوں میں انسانیت، اخلاق اور خدمتِ خلق کا جذبہ پیدا کرتا ہے۔ استاد کی عزت اور خدمت ہر مہذب قوم کا شیوہ ہے، کیونکہ استاد ہی وہ چراغ ہے جو خود جل کر دوسروں کے راستے روشن کرتا ہے۔
استاد کے دن کے موقع پر ہم اپنے تمام اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جنہوں نے تعلیم کے ساتھ تربیت کی روشنی سے ہماری زندگیوں کو سنوارا۔ 🌸
18/09/2025
محترم والدین السلام علیکم
ہمیں معلوم ہوا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویکسینیشن مہم کے بارے میں مختلف خبریں اور افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ جسکی وجہ سے والدین اپنے بچے سکول نہیں بھیجتے اور سکول سے غیر حاضر رہتے ہیں جو بچوں کی قیمتی وقت کا ضیاع ہے۔
دوسری جانب والدین مسلسل اساتذہ کرام کو فون کرکے معلومات حاصل کرتے رہتے ہیں اس حوالے سے آپ سب والدین کو مطلع کرنا ضروری ہے کہ
1. اس وقت کسی بھی قسم کا ویکسینیشن پروگرام ہمارے ادارے کے ساتھ طے نہیں ہوا۔
2. نہ ہی حکومت یا کسی سرکاری محکمہ صحت کی طرف سے ہمارے ساتھ کوئی رابطہ کیا گیا ہے۔
3. سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ایسی خبریں محض
پروپیگنڈا ہیں، ان کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔
منجانب ہیڈ ٹیچر و جملہ سٹاف گورنمنٹ پرائمری سکول کلان
20/05/2025
🌹مٹی کو سونا بناتا ہے🌹
🌹 جب ہاتھ استاد لگاتا ہے🌹
🌹 پستی سے بلندی کی جانب 🌹
🌹طے سفر استاد کراتا ہے🌹
🌹آداب زندگی بچوں کو 🌹
🌹فقط استاد سکھاتا ہے🌹
🌹 مختصر یہ کہنا ہے مجھ کو 🌹
🌹قوموں کو استاد بناتا ہے🌹
Today new admission
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 12:35 |
| Tuesday | 07:30 - 12:35 |
| Wednesday | 07:30 - 12:35 |
| Thursday | 07:30 - 12:35 |
| Friday | 07:30 - 23:25 |
| Saturday | 07:30 - 12:35 |