PUKHTOON
16/01/2026
آج ویلج کونسل بٹی میں عوامی نیشنل پارٹی کی تنظیم کا جنرل اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ویلج کونسل بٹی کے صدر فیصل خان نے کی۔
اجلاس کا ایجنڈا 23 تاریخ کو عظیم رہنماؤں باچا خان اور ولی خان کی برسی کے موقع پر ہونے والے جلسے کے حوالے سے تجاویز حاصل کرنا اور پروگرام کا شیڈول ترتیب دینا تھا۔ اجلاس میں دیار خان، حضرت خان، قریشی ممبر، نظیر خان محمد امین سمیت دیگر ساتھیوں نے مفید تجاویز پیش کیں۔
آخر میں عوامی نیشنل پارٹی تحصیل گدیزی سلارزی کے صدر شاہجہان عرف شاہ جی نے بھی اجلاس سے خطاب کیا اور قیمتی تجاویز دیں۔
Want your organization to be the top-listed Government Service in Bunerwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Buner
Bunerwal
19290
Bunerwal
19290