Buner Express News

Buner Express News

Share

Photos from Buner Express News's post 25/05/2026

سوات ایکسپریس وے پرافسوسناک حادثہ پیش آیا،جہاں مسافر بس اور وین میں ٹکر سے 11 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے،،بس کراچی سے بونیر جبکہ وین راولپنڈی سے دیرجارہی تھی

30/04/2026

تورورسک بونیر کے قابلِ فخر سپوت، پیر محمد خان (ڈی سی آفس) کے بیٹے نے سی ایس ایس امتحان میں پورے خیبر پختونخوا میں پہلی اور پاکستان بھر میں 18ویں پوزیشن حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی۔
آج نہ صرف ان کا خاندان بلکہ پورا بونیر فخر سے سر بلند کیے کھڑا ہے۔
اللہ تعالی مزید کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائیں.

Want your business to be the top-listed Media Company in Bunerwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Bunerwal