Deep Line
انسان پر جتنا اثر دوسروں کی سوچ کا ہوتا ہے اتنا کتابوں کا بھی نہیــــں ہوتا۔
منفی سوچ رکھنے والوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا اپنی صفات کھو بیٹھنا ہے اس لئے ایسے لوگوں کے ساتھ اٹھیں بیٹھیں جو آگے بڑھنے والے ہوں.
بونیر ۔ کنکوئی مندنڑ میں پولیس موبائل گاڑی پر ریموٹ بم دھماکہ
دھماکہ میں پولیس سب انسپکٹر شاہد خان سمیت چار اہلکار زخمی ہوئے ہیں
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردی ہے
یاد رہے کہ دو دن قبل اسی مقامِ سے ایک کلومیٹر کے فاصلے پر ڈی ایس پی مسلم شاہ کے گھر پر بھی دھماکہ ہوا تھا
اور آج پھر نامعلوم افراد نے بارودی مواد رکھے ہوئے تھے جیسے ہی پولیس موبائل وین پہنچا تو دھماکہ ہوا۔
ہم آمن کے پیاسے ہیں اور بونیر سمیت پورے پشتون خطے میں آمن چاہتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.