Buner
03/01/2026
Beauty of Buner 💖
18/09/2025
Swari Bazar after Rain today 🥰
24/08/2025
گمنام ہیرو اور بونیر کا اصل بیٹا
سیلاب زدگان میڈیا کوریج کے دوران جہاں بھی جاتا ہوں
تو یہ بندہ پہلے سے پہنچ چکا ہوتا ہے
خود اپنے کندھے پر کسی کو راشن،کسی کو روزمرہ ساز
سامان،تو کسی کو کپڑے پہنچارہا ہوتا ہے
پچھلے آٹھ دنوں سے مختلف آفت زدہ علاقوں اپنے مدد آپ کے تخت سب کچھ کررہا ہے
میں کبھی ان سے ملا نہیں ہو مگر جس گھرانے میں بھی جاتا ہوں کہتے ہیں کہ سردار علی خان سامان کیساتھ آیا تھا
بھائی ہم آپ کو کچھ نہیں دیں سکتے بس پیار اور ڈھیر سارے دعائیں
🤲آپ لوگوں سے بھی ان کیلئے دعاؤں کی اپیل
شیئر کرتے رہو کہ بھائی جیل دعائیں جاری رہیں
16/05/2024
Gokand buner
07/05/2024
Khalial Gokand (Buner)
03/05/2024
کہتے ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ گنجے کو ناخن نہ دیں۔
یہ بونیر یونیورسٹی میں لڑکیوں سے استقبال خلاف شریعت اور خلاف پختون کلچر ہے
یہ ہمارے بونیر کے غیرتی لوگوں کے عزت کا جنازہ ہے
کہانی لمبی بات مختصراً
تصویر میں موجود لڑکیوں کو ان کے گھر والے نصیحت کریں
اگر آپ غیرت مند ہوں۔
پہلے تصویر میں یہ شخص کس طرح لڑکیوں کو گور گور کہ دیکھ رہا ہے
توبہ استغفار 😪
Click here to claim your Sponsored Listing.