BNN
پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی باچا کا یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے
07/07/2026
اپنی غیر معمولی اہلیت، شریفانہ اخلاق اور شب و روز کی انتھک محنت سے سب کے دل جیتنے والے ہونہار نوجوان میراج کمار نے ایم بی بی ایس (MBBS) کا فائنل امتحان شاندار طریقے سے پاس کر کے باضابطہ طور پر 'ڈاکٹر' کا مقدس مرتبہ حاصل کر لیا ہے۔
ڈاکٹر میراج کمار کی یہ تاریخی کامیابی جہاں ان کے پختہ عزم کا ثبوت ہے، وہاں ان کی عاجزی، سادگی اور بہترین تربیت کا بھی منہ بولتا ثبوت ہے۔ ان کے قابلِ فخر والدین کی بے لوث قربانیاں اور راتوں کی دعائیں آج ایک حسین ثمر بن کر سامنے آئی ہیں۔ اس عظیم سنگِ میل پر ڈاکٹر میراج کمار اور ان کے معزز اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
🤲 دعا و تمنا:
دعا ہے کہ ربِ کریم ڈاکٹر میراج کمار کو اپنے اعلیٰ اخلاق اور شاندار پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ دکھی انسانیت کا سچا مسیحا بنائے اور ان کا مستقبل ہمیشہ درخشاں رکھے۔ آمین!
جے کمار
06/07/2026
آج اسسٹنٹ کمشنر گاگرہ بن یامین صاحب سے میٹنگ کی اس دوران اپنے علاقے کے مسائل سے آگاہ کیا اس حوالے سے اس نے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کی
شلبانڈی ہاؤس کنونشن میں گورنر فیصل کریم کنڈی صاحب کا ٹکسس کے خلاف خطاب کرتے ہوئے
06/07/2026
پی ایس ایف ڈگری کالج بونیر کے صدر محمد قاسم کا گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی صاحب سے ڈگری کالج سٹوڈنٹس کے حقوق کے حوالے باتیں ڈسکس کئے
بونیر شلبانڈی ہاؤس میں گورنر فیصل کریم کنڈی صاحب کی پاکستان کی سفارتی لیول پر خطاب کرتے ہوئے
05/07/2026
گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی اور پیپلزپارٹی صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا اور ضلعی صدر یوسف علی ناظم صاحب سے یادگار تصاویر
شلبانڈی ہاؤس ہاتھ کنونشن
05/07/2026
پی ایس ایف ڈگری کالج بونیر صدر محمد قاسم کا پیپلزپارٹی کے یوتھ کنونشن میں شرکت
05/07/2026
یوتھ کنونشن شلبانڈی ہاؤس میں لوگوں کی آمد جاری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Buner