Roshni
16/06/2025
رب راضی تے سب راضی
ایک حدیث میں فرمایا گیا ہیکہ جو شخص لوگوں کی خوشنودی کے لیے اللہ تعالیٰ کو ناراض کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس سے ناراض ہو جاتے ہیں اور پھر ان لوگوں کو بھی اس سے ناراض کر دیتے ہیں جن کی خوشنودی کے لیے اس نے اللہ تعالیٰ کو ناراض کیا تھا
اور جو شخص اللہ کو خوش کرنے کے لیے لوگوں کو ناراض کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس سے راضی ہو جاتے ہیں اور ان لوگوں کو بھی راضی کر دیتے ہیں جنہیں اللہ کی خوشنودی کے لیے اس نے ناراض کیا تھا یہاں تک کہ ان لوگوں کی نگاہ میں اس شخص کو اچھا کر دیتے ہیں اور اس کے قول و عمل کو ان لوگوں کی نگاہ میں مزین فرما دیتے ہیں
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Bhimber?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Bhimber