The Hathi Wind

The Hathi Wind

Share

22/07/2025

الحمدللہ! اللہ کی مہربانی سے گوندل کلب ہاتھی ونڈ نے تاریخی فتح حاصل کی ہے۔ یہ فتح ہمارے کھلاڑیوں کی محنت، عزم اور جذبے کا نتیجہ ہے۔

ٹیم کے ہر کھلاڑی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا،اس کامیابی پر ہم اپنے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ وہ ہمیشہ اسی طرح کامیاب رہیں۔

**یہ فتح ہماری محنت کا پھل ہے، اور ہمیں مزید کامیابیاں حاصل ہوں گی۔**

Photos from The Hathi Wind 's post 21/07/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام مومنین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے امام بارگاہ ہاتھی ونڈ قصر زینب سلام اللہ علیہا کا کام کال سے شروع ہو چکا ہے
اسمیں آ پ کے ہر قسم کے تعاون کی ضرورت ہے
اپنا تعاون جاری رکھیں
امام زمانہ کے گھر 🏡 کے لیے
لوگوں کو آگاہ کیجئے
اس تعاون میں رابطہ کر کے اس کار خیر میں مدد کر سکتا ہے جزاک اللہ خیرا

21/07/2025

اسلام وعلیکم سب دوستوں اور بھائیوں نو یہ جون سا ایک پیج بنا ہے آپ سب دوستوں اور بھائیوں سے میری گزارش ہے اس کو فالو اور لایک کریں آپ کی مہربانی ہو گی انشاللہ اس پر ھاتھی ونڈ کی باخوبصورت وڈیو اپلوڈ ہون گی

Want your organization to be the top-listed Government Service in Bhalwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Hathi Wind Bhera Bhalwal Road
Bhalwal