MFKN Foundation

MFKN Foundation

Share

26/06/2026

بصد خلوص بصد احترام لکّھا جائے
میرے حسین پہ جب بھی سلام لکّھا جائے

فضائے دہر مہکنے لگے گی چاروں طرف
مرے امام کا حلیہ تمام لکّھا جائے

لہو میں ڈوبا رہے گا جہاں قیامت تک
اگر شہیدِ وفا کا مقام لکّھا جائے

عزا کی رات ہے ٹوٹے دلوں کا ماتم ہے
غریبِ دشت پہ کتنا کلام لکّھا جائے

سلام بھیجتا ہوں اہلِ بیت پر طاہر
کہ اُن کے چاہنے والوں میں نام لکّھا جائے
(طاہر فردوس)

Photos from MFKN Foundation's post 16/06/2026

#چکمبارک
#چیئرمین ملک فیروز خان نون فاؤنڈیشن
نے
چوہدری محمد اشرف پنجوتھہ (سعودیا کلاتھ بھلوال والے) کی وفات پر سوگوار خاندان سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

Photos from MFKN Foundation's post 14/06/2026

#بھلوال
#چیئرمین ملک فیروز خان نون فاؤنڈیشن

معروف صحافی ذوالفقار علی بھٹو کی کے بہنوئی کی وفات پر تعزیت
مین بازار بھلوال

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Bhalwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Noon Sugar Mills
Bhalwal
40401