Lalliani Royals
24/05/2026
اَلْحَمْدُلِلّٰه!
دھریمہ میں جاری ٹورنامنٹ میں کل 23 مئی کو کھیلا گیا کمال میچ ، للیانی رائلز بامقابلہ خضر آباد ، للیانی رائلز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا للیانی رائلز کی طرف سے سہیل اسلم نے +70 رنز کی شاندار اننگ کھیلی اور ان کے ساتھ حافظ فیضان اور مون ینگ ٹیلنٹ آف للیانی نے خوب ساتھ دیا، للیانی رائلز نے 8 اوورز میں ٹوٹل 143 کا ٹارگٹ سیٹ کیا ۔
دوسری اننگ میں خضر آباد کو اچھا سٹارٹ نہی ملا اکمل چشتی اور سہیل نے کیا ہی خوب 4 اوور ڈالے خضر آباد کے سٹار بلے بازوں کو کُھل کر کھیلنے کا موقع نہی دیا اور پہلے 4 اوور میں خضر آباد کو 53 رنز تک محدود رکھا ،پھر کیا خوب لاٹھی چارج کیا یوسف خان نے باقی بولرز کی خوب کلاس لی اور 4 اوورز میں 90 رنز رہتے تھے اور میچ میں واپسی کروا دی یوسف خان نے ایک ٹائم ایسا لگ رہا تھا کے خان میچ لے گیا ہے۔ پھر آخری اوور میں 24 رنز درکار تھے خضر آباد کو جیتنے کیلئے اور للیانی کی ینگ بولر منیب بولنگ پر تھے اور سامنے خضر آباد کے بڑھے پلیئرز بیٹنگ پر تھے ینگ بولر نے پہلی بال پر چھکا کھانے کے بعد 5 بال پر 18 رنز ڈیفنڈ کر لیے اور اس طرح میچ للیانی رائلز کو جتوا دیا ۔ بہت بہت مبارک ہو للیانی کی پوری ٹیم کو بہت اچھا کھیل پیش کیا اور جیت حاصل کی ۔
Many Many Congratulations Lalliani Royals ❣️🥰, Very we'll played Boys🤍
Hard Luck KhizarAbad Cricket CLUB 💔
“It was just a bad day. You’re still a great team and the pride of our area. One bad day doesn’t change that — it’s part of the game.”🤍
18/05/2026
چیمپیئن 🏆 چیمپیئن 🏆 چیمپیئن 🏆
مجاہد ظفر میکن میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ للیانی
چیمپیئن ٹیم رسالہ نمبر 5 فائنل میں حزیفہ کلب جھاوریاں کو ہرا کر فائنل کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
بڑے مقابلے میں بہترین بلے بازی عامر کاکا اور آکاش 125 رنز کے ہدف کو ڈیفنڈ کرنے میں کمال کی گیند بازی عمران مانی ٫شعیب شیبی اور تیمور کسی بلے باز کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہ دیا اور فائنل اپنے نام کر لیا
BEST BATSMAN OF THE TRMNT -- AMIR KAKA
BEST BOWLER OF THE TRMNT -- IMRAN MANI
PLAYER OF THE FINAL --- AKASH
CONGRATULATIONS TEAM RISALA # 05 💓
HARD LUCK HUZAIFA CC JHAWRYAN 💓
16/05/2026
انشاللہ
مجاہد ظفر میکن میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
🏆 ٹوٹل انعام 45 ہزار
🏆 بہترین بلے باز کیش پرائز
🏆بہترین گیند باز کیش پرائز
🏆 پلیر آف ٹورنامنٹ کیش پراز
❤️ چیف آرگنائزرز - محمد وقاص اشرف ٫رانا مکرم
❤️بتاریخ -17 مئی 2026 بروز اتوار
THE GRAND FINALE 🫶
HUZAIFA CC JHAWRYAN
; 🆚
RISALA 05 CRICKET CLUB
STAY TUNED FOR THE LIVE ACTIONS 💚
LIVE ON LALLIANI ROYALS
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bhalwal