I K Updates
ظلم کی انتہا۔
بھکر ضلع کے تحصیل دریا خان کے گاوں بڑنگہ میں العمر فیملی ہوٹل عوام کا دشمن بن چکا ہے۔
ایک عام کمپنی کا جوس جس پر پرینٹ قیمت چالیس روپے ہے۔
اور العمر کے ہوٹل کے مالک خود سو روپے سیل کر رہا ہے۔
ظفر اقبال نامی ہوٹل مالک کی ایک کسٹمر کے ساتھ تکرار خود سنیں اور فیصلہ کریں۔
ویڈیو میں میں کہ رہا ہے کہ ہم پانی کے اور واشروم کے پیسے نہیں لیتے۔ظلم کی انتہا دیکھیں۔
یہ بونیر کا کارکن ہے طاہر اسے ڈی چوک میں گولی لگی ہے اور کارکنان سے درخواست کر رہا ہے کہ آپ لوگ آگے بڑھیں ۔
یہ نوجوان مثالی کردار ادا کر رہے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.