SherAz ROy
23/06/2025
بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر راکھی ساونت نے پاکستانی اداکار کی جانب سے کی گئی شادی کی پیشکش قبول کرلی۔پاکستانی ماڈل اور اداکار دودی خان نے بھارت کی متنازع ماڈل و اداکارہ راکھی ساونت کو شادی کی پیش کش کی تھی، دودی خان نے انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے راکھی ساونت کو عمرے کی ادائیگی کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے ان سے اظہار محبت بھی کیا۔دودی خان نے اپنی ویڈیو میں راکھی ساونت کو مخاطب ہوتے ہوئے ان سے پوچھا کہ شادی کے لئے بارات کہاں لانی ہی پاکستانی اداکار نے راکھی ساونت سے پوچھا کہ بارات متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کی ریاست دبئی لانی ہے یا پھر بھارت ویڈیو کے اختتام پر دودی خان نے راکھی ساونت سے اظہار محبت بھی کیا۔پاکستانی اداکار کی جانب سے شادی کی پیش کش پر راکھی ساونت بھی جواب دیتے ہوئے پیش کش قبول کرلی۔راکھی ساونت نے بھارتی میڈیا کو جاری کیے گئے اپنے آڈیو پیغام میں بتایا کہ انہیں پاکستانی اداکار اور پولیس افسر دودی خان نے شادی کی پیش کش کی ہے۔ انہوں نے پاکستان سے شادی کی پیش کش کو اپنے لیے اچھا رشتہ بھی قرار دیا اور ساتھ ہی کہا کہ وہ دودی خان سے شادی کریں گی۔ راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ دودی خان اور ان کی شادی پاکستان میں ہوگی اور اسلامی روایات کے مطابق ہوگی۔
22/06/2025
1940 کی دہائی کی ایک مشہور تصویر میں Margaret کو اپنے محبوب سے بوسہ لیتے ہوئے دکھایا گیا, جبکہ اُس کی بہن Mary قریب کھڑی یہ منظر دیکھ رہی تھی 😒
1966 میں Margaret کو bladder cancer لاحق ہوا، جو جلد ہی اُس کے lungs تک پھیل گیا۔
اس کے باوجود دونوں بہنیں ایک لمحے کے لیے بھی ایک دوسرے سے جدا نہ ہوئیں 😪
29 اگست 1967 کو، پہلے Margaret کا انتقال ہوا، اور صرف دو منٹ بعد Mary بھی دنیا سے رخصت ہو گئیں, اُس وقت دونوں کی عمر 55 برس تھی۔
ایسے رشتے جسمانی نہیں، روحانی ہوتے ہیں, جو موت کے بعد بھی ساتھ نبھاتے ہیں 🧡
27/12/2024
If I had known that you would go on to make the country proud and become such a big star, I would have asked for your autograph that day too. But no worries, I will definitely take a selfie and get your autograph now. Well done, every Pakistani is proud of you. Keep shining 🌟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bhakkar