Ideas At Home
ایک صبح کسی شخص کے گھر کے باہر سے گاڑی چوری ہوگئی۔ لیکن شام ہوتے ہی وہی گاڑی صاف ستھری حالت میں مکمل پالش کے ساتھ اسی جگہ کھڑی پائی گئی۔
گاڑی کے اندر ایک خط ملا جس پر لکھا تھا:
"میں بہت معذرت خواہ ہوں کہ مجھے یہ قدم اٹھانا پڑا۔ میری بیوی کی ڈیلیوری کے باعث حالت تشویشناک تھی۔
مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کیسے اسے ہسپتال پہنچاؤں۔ بس اس لئے میں نے چوری جیسا گھناؤنا قدم اٹھایا۔
مگر میں اپنے کیے پر شرمندہ ہوں۔ آپ مجھے میری اس حرکت پر معاف کر دیں۔
میری طرف سے آپ اور آپ کی فیملی کے لیے ایک عدد تحفہ۔ آج رات کے شو کی ٹکٹیں اور ساتھ میں کچھ کھانے پینے کی چیزیں قبول کیجیے۔ یہ سب اس مدد کے بدلے میں ہے جو آپ کی گاڑی کے ذریعے سے ہوئی۔
گاڑی کا مالک خط پڑھ کر مسکرایا۔ بغیر محنت گاڑی بھی دھلی دھلائی ملی اور مفت میں رات کے شو کی ٹکٹیں بھی۔
رات کو جب فیملی فلم دیکھ کر واپس آئی تو ان کے گھر ڈکیتی کی واردات کی جا چکی تھی۔
پورا گھر سامان سے خالی کیا جا چکا تھا اور وہیں پر ایک خط پڑا ملا جس پر لکھا تھا:
امید ہے فلم پسند آئی ہو گی۔ 😂😂
اسحاق ڈار نے اگر زندگی میں کوئی کتاب لکھی تو اس میں اس قسم کی بےشمار مثالیں موجود ہوں گی۔
Creative Firewood Stove From Old Paint Barrel Shell - Cement Ideas Very Easy
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bhakkar
30000