Sweet Lime
15/01/2025
یہ تصویر لبنان کے ایک گاؤں مزیارا میں واقع ایک طیارے کی شکل میں بنائے گئے گھر کی ہے۔ اس گھر کو 2015 میں ایک لبنانی شخص عزیز طاہر نے ایک ایربس اے 380 طیارے کی شکل میں بنوایا تھا۔ یہ ایک منفرد اور دلچسپ تعمیر ہے جو لوگوں کی توجہ کا مرکز ہے اس گھر میں 5 کمرے 2 باتھ روم اور ایک باورچی خانہ ہے اس گھر کو بنانے میں تقریباً 2 سال لگے۔
آن لائن نقشہ نویس آفس
14/01/2025
What is this? Can anyone tell?
14/01/2025
اس فیصلے پر تھوڑی وضاحت بہت ضروری اور اہم ہے کہ چائنہ کیوں ملٹی بلین ڈالر کمپنی ٹک ٹاک،امریکن بزنس ٹائیکون ایلون مسک کو فروحت کرہی ہے؟
دراصل چائنہ TikTok کو فروحت نہیں کررہا بلکہ امریکہ اس سے جبراً خرید رہا ہے، اور وہ اسلئے کیونکہ ٹک ٹاک کو سالانہ 5 بیلن ڈالر کا نقصان امریکہ کی طرف سے اٹھانا پڑتا ہےاور امریکی کانگریس کی پچھلی سیشن میں سیاسی رہنماؤں نے اس بات کا برملا اظہار کیا کہ TikTok ہمارے نوجوان نسل کی دماغ کو کنٹرول کررہی ہے۔کیونکہ ایک ملک/ معاشرے کی قیام کی بقاء ان کی نوجوان نسل پر انحصار کرتی ہے یعنی نوجوان ملک و معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔لیکن پاکستان میں تو غیر ضروری تعلیم اور وسائل کی عدم دستیابی کی وجہ سے ذھنی غلام بنائے جارہے ہیں تاکہ کبھی اپنے حقوق کیلئے مزاحمت نا کرنے پائے اور ہمیشہ تابعدار رہ کر ہمیں دولت و طاقت مہیا کریں۔
تمام سوشل میڈیا ایپس الگورتھم پر چلتی ہے یعنی جس چیز کو دیکھنا آپ پسند کرتے ہیں وہی بار بار آپ کے سامنے آتی رہے گی۔
موبائل میں روزمرہ کے استعمال ہونے والے تمام ایپس Facebook, Instagram, Twitter, Google , YouTube وغیرہ امریکن Trillion dollars Market cap کمپنیاں ہیں جو الگورتھم کے تحت ذہنوں کو کنٹرول کررہی ہے لیکن آج کل TikTok بڑی تیزی سے عوامی توجہ اور مقبولیت حاصل کر ہے،اور امریکہ بالکل نہیں چاہتا کہ الگورتھم اور ذھنی کنٹرول کی دنیا میں کوئی competitors موجود ہونے پائے۔امریکہ اسلئے طاقتور ہے کیونکہ وہ اپنی نسل اور ثقافت کو اعلیٰ درجے دینے کیلئے دنیا خرید رہی ہے اور اپنی قوم کو طاقتور ثابت کرنے کیلئے جدید علوم کا معیار فراہم کرتی ہے۔امریکہ اقتصادی قوت کا استعمال کرکے تعلیمی اداروں کو اپنی طبیعت کے مطابق بنارہے ہیں تاکہ عظیم ذھن نا بن پائے اور جو بن پائے وہ اتنے قلیل ہو کہ کوئی حرکت نا کرنے پائے۔اس لاعلمی کی وجہ سے پاکستان میں مسلمانوں کی اکثریت موجود ہے جو امریکی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سکرولنگ کرتے ہوئے اس کی تباہی اور ناکامی کے بد دعاؤں کی پوسٹیں اپلوڈ کرتی ہے،اور یہ خیال نہیں کرتے کہ ہماری MB اور سکرولنگ امریکہ کو طاقتور بنارہی ہے۔
AB.WahaB
13/01/2025
https://app.temu.com/m/n91paoohmsk
Temu:Shop like a Billionaire Highly Rated Products At Low Price Find Everything You Need.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bhakkar
30100