JUI DOMEL
❤️🥀🥀
24/05/2026
❤️❤️
جمیعت علماء اسلام ضلع بنوں امیر شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری گل عظیم صاحب🥀
تحصیل ڈومیل امیر شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد عمران صاحب 🥀
۔
۔
۔
۔
JUI Tehsil Domel Bannu Wasiq Wazir
20/05/2026
❤️❤️
جمعیت علماء اسلام تحصیل ڈومیل کے معززین اراکین و امراء نظماء کو مطلع کیجاتی ہیں، کہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کے حکم پر 22 مئی بروز جمعہ بوقت صبح 8/00 بجے بمقام ڈومیل باچا خان چوک بدامنی اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوگا تمام ساتھیوں سے پرزور اپیل کیجاتی ہیں کہ مظاہرہ میں شرکت کرکے قائد کی حکم کی تعمیل کریں شکریہ۔
ماشاءاللہ سیکرٹری ولی رحمان خوشگوار موڈ میں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bannu
28010