Daily Reporters

Daily Reporters

Share

27/05/2026

اے ڈاٹ کمپنی کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحٰی مبارک ہو 🥰🥰

26/05/2026

ایک غریب بزرگ بابا کے ساتھ بہت افسوسناک فراڈ ہوا۔
کسی شخص نے بابا کو جعلی نوٹ دے دیے۔
بابا کو اندازہ بھی نہیں تھا کہ ان کے ساتھ دھوکہ ہو رہا ہے۔
یہ دیکھ کر واقعی دل دکھتا ہے۔
خدارا ایسے لوگوں سے بچیں اور اپنے اردگرد بزرگوں کا خیال رکھیں۔
دھوکہ اور فراڈ کبھی کسی کو سکون نہیں دیتا۔

22/05/2026

معزز کسٹمر کو ہنڈا سی ڈی 70 سی سی دے دیا

22/05/2026

بنو والوں کے لیے ایک اور آسان پالیسی۔

اب اینڈرائیڈ فونز قسطوں پر حاصل کریں مزید آسانی کے ساتھ۔
5٪ ڈسکاؤنٹ اور کم ڈاؤن پیمنٹ کے ساتھ اپنا پسندیدہ موبائل حاصل کریں۔

ہماری کوشش صرف سیل نہیں، بلکہ بہتر کوالٹی اور بہترین سروس فراہم کرنا ہے۔

Visit:
Adot Mobile Zone / Comitee center Bannu

Contact:
03350555564

Want your business to be the top-listed Media Company in Bannu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

P/o Kot Adil
Bannu