Daily information

Daily information

Share

29/04/2026

برطانوی بادشاہ چارلس کا ٹرمپ کو اسکے گھر کھڑے ہو کر طعنہ!

"مسٹر ٹرمپ آپ نے حال ہی میں تبصرہ کیا کہ اگر امریکہ نہ ہوتا تو یورپی ممالک جرمن بول رہے ہوتے کیا (یہ حوالہ دوسری جنگِ عظیم سے متعلق تھا)
میں یہ کہنے کی جسارت کر سکتا ہوں کہ اگر ہم نہ ہوتے تو آپ فرانسیسی بول رہے ہوتے؟"

یہ جملہ تاریخی حقیقت کی طرف اشارہ ہے کہ:
امریکہ بننے سے پہلے شمالی امریکا کا بڑا حصہ فرانس کے قبضے میں تھا
برطانیہ اور فرانس کے درمیان اس خطے پر بڑی نوآبادیاتی جنگیں ہوئیں۔ اگر ان جنگوں میں برطانیہ غالب نہ آتا تو آج امریکہ میں فرانسیسی اثر زیادہ ہوتا۔

29/04/2026

وہ کینگ ہے وہ فیفٹیاں بنا سکتا ہے، وہ سینچریاں بنا سکتا ہے، وہ چھکا مار سکتا ہے، وہ تیز کھیل سکتا ہے، وہ میچ جتا سکتا ہے، وہ تیز ترین رنز بنا سکتا ہے، وہ پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز بنا سکتا ہے، وہ ٹی ٹونٹی میں 12000 رنز بنا سکتا ہے وہ ایک ہی پی ایس ایل میں 2 سینچریاں بنا سکتا ہے، وہ ٹی ٹونٹی میں 13 سینچریاں بنا سکتا ہے، وہ ایک ہی پی ایس ایل میں سب سے زیادہ 588+ رنز بنا سکتا ہے، وہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنا سکتا ہے، وہ ون ڈے انٹرنیشنل میں تیز ترین 3000,4000 رنز بنا سکتا ہے، وہ دنیا میں لوگوں کو فین بنا سکتا ہے، وہ کرکٹ میں کوئئ بھی ریکارڈ بنا سکتا ہے، وہ کینگ ہے بھائی وہ کینگ ہے 🤗❤️🥰💞🤝😎💪
One And Only King Babar Azam 👑 😘😘😘💯💯🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏

Want your business to be the top-listed Media Company in Bannu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Bannu
Bannu
28100