Awam Di Awaz
I'm [khurshid zaman ], a passionate news reporter dedicated to keeping you informed about the world's most important events.
📡 With a keen eye for detail and a commitment to unbiased reporting, I strive to deliver the latest news and stories that matter. From local happenings to global headlines, you can count on me to provide accurate and insightful coverage.
🎥 Join me on this journalistic jour
05/07/2026
اظہارِ تشکر
الحمدللہ!
پرائمری سکول ست بنی میں عبد الوہاب ولد غلام نورانی، جو گزشتہ سات آٹھ سال سے بطور کلاس فور رضاکارانہ خدمات سرانجام دے رہے تھے،
اور اسی طرح پرائمری سکول کھیت سراش میں محمد عابد جوکہ اسی طرح رضاکارانہ خدمات سرانجام دے رہے تھے انہیں میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر باقاعدہ تقرری کا آرڈر جاری ہونے پر دلی خوشی محسوس کر رہا ہوں۔
میں عوامی ایم پی اے جناب منیر حسین لغمانی صاحب اور ان کی پوری ٹیم، بالخصوص سابق چیئرمین گرلاٹ ماسٹر معروف صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے میری جانب سے بھیجے گئے نام کو میرٹ، دیانت داری اور شفافیت کی بنیاد پر منظور کرتے ہوئے باقاعدہ آرڈر جاری کروایا۔
اور دونوں بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں
یہ اقدام میرٹ کی بالادستی اور عوامی خدمت کے جذبے کا بہترین مظہر ہے۔
گڑھی حبیب اللہ
صدر مسلم لیگ نواز ضلع مانسہرہ محترم سید جنید علی قاسم صاحب کی گڑھی حبیب اللہ پریس کلب میں پریس کانفرنس مسلم لیگ ( ن ) کی وفاقی حکومت نے ورلڈ بینک کے تعاون سے حصاری تا گرلات تک روڈ بنانے کے لیے فنڈ مہیا کر دیا۔ صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ CNW نے کام کروانا ہے ان خیالات کا اظہار سید جنید علی قاسم صاحب نے پریس کانفرنس میں کیا اس موقع پر انکے ہمراہ سردار محمد سعید سردار اکرم کسانہ اور میاں مبارک شاہ عرف پیارے تھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Balakot
21230