Cricket Update
Cricket 🏏 ki fast update k liye hamara page zaror like krein or apny dosto k sath share krein ta k ap or apk dost cricket 🏏 ki Dunia se ba Khabar reh sky
shukriya 💗💞
04/05/2026
🚨ایرون ہارڈی کا اپنے ملک روانہ ہونے سے پہلے پاکستان کے لیے محبت بھرا پیغام🚨 ایرون ہارڈی نے کہا🗣️ کہ جس طرح عزت اور سکون مجھے اتنے کم وقت میں پاکستان میں ملا، میں نے دنیا میں کہیں اور جا کر ایسا محسوس نہیں کیا۔ پاکستان واقعی ایک مہمان نواز ملک ہے۔ پشاور زلمی ایک شاندار فرنچائز ہے، اور جاوید آفریدی انتہائی عاجز اور بہترین انسان ہیں۔ ان کے ساتھ وقت گزارنا ایک خوبصورت تجربہ رہا۔ بابر اعظم کے ساتھ کھیلنا میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے، کیونکہ وہ اس وقت کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں بلکہ دنیا کے نمبر ون پلیئر ہیں۔ اگر مجھے آئندہ موقع ملا، تو میں ضرور پشاور زلمی کے لیے کھیلنا چاہوں گا۔"🙌🔥💛
04/05/2026
👑💛 بادشاہوں کا شاہانہ انعام! 🏆
کچھ فتوحات صرف ٹرافی نہیں لاتیں، بلکہ تاریخ رقم کر جاتی ہیں۔ ✨
اس سیزن میں جس ٹیم نے تنقید، دباؤ اور مشکل وقت کا سامنا کیا، آج وہی ٹیم کامیابی کی نئی مثال بن گئی۔ 💪🔥
💰 139.5 ملین مالک کے نام
👑 140 ملین کپتان کے حصے میں
یہ صرف رقم نہیں، بلکہ اس اعتماد، پلاننگ اور لیڈرشپ کا انعام ہے جس نے ایک خواب کو حقیقت میں بدلا۔ 🏏❤️
جب ٹیم ہار ماننے کے بجائے لڑنا سیکھ لے، تو پھر انجام بھی شاہانہ ہوتا ہے۔ 👑🏆
یہ لمحہ ثابت کرتا ہے کہ صبر، یقین اور محنت کبھی ضائع نہیں جاتے۔ ✨
اللہ بابر اعظم کو مزید کامیابیاں عطاء فرمائے آمین 🤲
04/05/2026
سفیان مقیم نے اپنا ایوارڈ بابائے ایٹم بم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے نام کردیا۔۔😩,۔۔۔See more
03/05/2026
پشاور زلمی کو چمپیئن بننے میں ان دونوں ناہد رانا اور ایرن ہارڈی کو نا بھولنا یہ دونوں بہت داد کے مستحق ہیں 🤗❤️💞
03/05/2026
کنگ بابر اعظم کو ٹیم کے تمام کھلاڑی نے کندھوں پر آٹھا لیا ❤️👌
کنگ بابر اعظم ویل پلیڈ ❤️👌💯
03/05/2026
Babar Azam کی کہانی صرف کرکٹ نہیں، حوصلے، صبر اور لمبے انتظار کی داستان ہے۔
کئی ناکامیاں، کئی ادھورے خواب…
2021 — ورلڈ کپ کا سیمی فائنل، مگر جیت نہ مل سکی
2022 — ایشیا کپ کا فائنل ہاتھ سے نکل گیا، پھر ٹی20 ورلڈ کپ کا فائنل بھی ہار گئے
اسی سال پی ایس ایل میں بھی منزل قریب آکر دور ہو گئی
2023 — پی ایس ایل میں ایک اور مایوسی
2024 — پی ایس ایل میں پھر ناکامی، اور ورلڈ کپ میں بھی امیدیں ٹوٹ گئیں
2025 — پی ایس ایل میں بھی قسمت نے ساتھ نہ دیا
ہر سال امید… اور ہر بار انتظار لمبا ہوتا گیا
مگر جو ہمت نہ ہارے، وقت آخرکار اسی کا ساتھ دیتا ہے…
2026 — وہی بابر، وہی جدوجہد… اور آخرکار چیمپئن 🏆
یہ جیت صرف ایک ٹرافی نہیں، بلکہ ان تمام آنسوؤں، محنت اور صبر کا صلہ ہے جو برسوں تک نظر نہیں آیا۔🥰🥰🥰💪
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bahawalpur
63100