Sardar Umar Riaz

Sardar Umar Riaz

Share

23/05/2026

اے میرے دیس کے لوگو! تم شکایت کیوں نہیں کرتے؟

اتنے ظلم سہہ کر بھی، تم بغاوت کیوں نہیں کرتے؟

یہ جاگیروں کے مالک اور لٹیرے کیوں چنے تم نے؟

تیرے اوپر تیرے جیسے حکومت کیوں نہیں کرتے؟

06/04/2026

7 اپریل بروز منگل تمام کارکنان اور عہدیداران اڈیالہ جیل کے باہر پہنچیں
سردار عمر ریاض
ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن انصاف یوتھ ونگ آزاد کشمیر

02/04/2026

اسلام آباد
سی۔ایم کے۔پی۔کے سہیل خان آفریدی کی پریس کانفرنس 9 اپریل راولپنڈی میں جلسے کا اعلان
Facebook

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Azad Kashmir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Bagh
Azad Kashmir