Zero Point News
04/11/2023
نکیال (فیضان استخار) آزاد کشمیر نکیال پیر کلینجر روڈ پر صیام المونیم پر چیرمین رانامجید صاحب نے اپنے نئے کاروبار کا آغاز کر دیا، کاروبار کا افتتاح ہو گیا، افتتاح مولانا ظفر عطاری صاحب نے کیا، صدر انجمن تاجران فتح پور تھکیالہ عبدلشکور صاحب نے بھی شرکت کی، اللہ پاک کاروبار میں برکت عطا فرمائے، مولانا محمد ظفر عطاری ہمارا کام معیاری ہو گا، چیرمین رانا مجید
04/11/2023
نکیال (زیرو پوائنٹ) جاوید اقبال بڈھانوی وزیر بحالیات بن گئے، وزیر حکومت کو قلمدان ملنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، غریب کے ہمدرد اور ترقیاتی کاموں کے ہیرو ہیں، نکیال کی ترقی کے نئے دور کا آغاز اب ہو گا، آپ کی جدوجہد نظر آ رہی ہے، سردار دانش ریاست کریلوی
15/10/2023
نکیال (فیضان استخار) آزاد کشمیر میں سول نافرمانی کی تحریک زور پکڑ گئی. ایکشن کمیٹی کے بعد بڑے احتجاج ریکارڈ کروائے گئے. جس کے بعد خواتین نے بھی یکجہتی کا مظاہرہ کیا اور احتجاج کیا گیا. اب یہ تحریک زور پکڑ چکی ہے. 17 کو طلباء پر امن احتجاج کریں گئے. ظلم و ستم اب برداشت نہیں کر سکتے. منصور رشید تمام طلباء نکلیں اپنے حقوق کی حاطر عدنان نزیر.....
11/10/2023
نکیال (زیرو پوائنٹ) آزاد کشمیر بھر میں خواتین کے بعد طلباء نے بھی احتجاجی کال دے دی.آزاد کشمیر بھر میں 17اکتوبر کو احتجاج کیا جائے گا.تمام طلباء گھروں سے نکلے گئے اور چوکوں چوراہوں پر پہنچے گئے. نکیال کے طلباء بھی احتجاج کریں گئے، زرائع
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Azad Kashmir
11100