Pak network

Pak network

Share

03/07/2026

وزیر اعلی مریم نواز شریف کا جیلوں کی کال کوٹھڑیوں کو حقیقی اصلاح گاہوں میں بدلنے کا مشن

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت جیل اصلاحات کے حوالے سے اہم ترین اجلاس

وزیر اعلی مریم نواز شریف کو جیل ریفارمز پر اقدامات اور اوور کراؤڈنگ کا بحران حل کرنے کے لیے تفصیلی پلان پیش

ننکانہ صاحب جیل کا ویڈیو جائزہ پیش،جیل کو جلد مکمل کرنے کے لیے 1.3 ارب روپے کے فنڈز منظور

وزیر اعلی مریم نواز شریف نے سمندری اور ننکانہ صاحب جیلوں رواں سال ستمبر تک مکمل کرنے کا ہدف دے دیا

جیلوں کا دباؤ کم کرنے کے لیے 27 اضافی بیرکیں تعمیر تیزی سے جاری

چنیوٹ اور مری میں بھی نئی جیلوں کی تعمیر تیزی سے جاری

غریب اور لاچار قیدیوں کو کیسز لڑنے کے لیے باقاعدہ فارملائزڈ "لیگل ایڈ ایجنسی" کے ذریعے مفت قانونی امداد فراہم

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن (PHC) کی جانب سے جیل ہسپتالوں کی مسلسل اور باقاعدہ انسپکشن کا نظام نافذ

وزیر اعلی مریم نواز شریف کا قیدیوں کی منتقلی کے لیے استعمال ہونے والی 30 جیل وینز کو ایئر کنڈیشنڈ (AC) بنانے اور ری ماڈل کرنے کا حکم

ری ماڈل ہونے والی جیل وینز میں قیدیوں کے لیے واش روم، کیمرہ اسکرینز اور بیک سپورٹ سیٹیں فراہم کی جائیں گی

جیلوں میں قیدی مردوں کے بخشی خانے کے لیے میٹرس فراہم کرنے کا بڑا فیصلہ

قیدیوں کے لیے بہترین اور معیاری ہفتہ وار ڈائٹ چارٹ اجلاس میں پیش

قیدیوں کی ذہنی صحت اور اوور آل ہیلتھ انفراسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کر دیا گیا

وزیر اعلی مریم نواز شریف کی جیلوں میں قیدیوں کے کھانے پکانے کے حالات اور پاکیزگی کی باقاعدہ انسپکشن یقینی بنانے کی ہدایت

قیدیوں کی سہولت کے لیے " قیدی ویلفیئر اسٹورز" قائم کر دیے گئے

وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر جیلوں میں مقیم ماؤں اور 6 سال تک کی عمر کے بچوں کے لیے خصوصی فوڈ سپلیمنٹس اور نیوٹریشن کا آغاز

لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں 3 نئی اور جدید ترین سہولیات سے مزین زنانہ جیلیں قائم کی جا رہی ہیں

قیدیوں کے اہلِ خانہ کے لیے جیلوں میں آرام دہ ویٹنگ شیڈز، ٹرانسپورٹ کارٹس اور فیملی رومز دوبارہ فعال

فیصل آباد اور بہاولپور کے جوینائل بروسٹل ہاؤسز میں بچوں کی تعلیم اور سماجی تربیت پر خصوصی توجہ

جیلوں میں قیدی بچوں کے لیے بہترین بیڈ، پلے ایریاز، ووکیشنل ٹریننگ اور تعلیم کا باقاعدہ انتظام

وزیرِ اعلیٰ پنجاب لٹریسی پروگرام" کے تحت جیلوں کے اندر 4,141 قیدی تعلیم حاصل کرنے کے لیے رجسٹرڈ

ایک بیرک، ایک لائبریری' پالیسی کے تحت جیلوں میں اب تک 472 قیدیوں نے میٹرک، 367 نے انٹر اور 140 نے گریجویشن مکمل کی

پنجاب کی 15 جیلوں میں مارکیٹ اورینٹڈ "جیل انڈسٹری" کامیابی سے آپریشنل

قیدیوں کا تیار کردہ بہترین فرنیچر، قالین، ٹف ٹائلز اور میلامائن کراکری کے تصویری نمونے وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کو پیش

جیلوں کے اندر بیوٹی سوپ، فینائل، واشنگ پاؤڈر، ایل ای ڈی لائٹس، فٹ بال، گلوز اور ڈریس میکنگ کی انڈسٹری قائم

قیدیوں کو موبائل فون رپیئرنگ، موٹر سائیکل و ٹریکٹر رپیئرنگ، کمپیوٹر کورسز، ویلڈنگ اور کوکنگ کی عملی ٹریننگ جاری

جیلوں میں قیدیوں کے لیے جدید "رمیشن مینجمنٹ سسٹم" کا نفاذ
جیلوں میں مفت بائیومیٹرک ویریفکیشن کا نظام متعارف کرا دیا گیا

پنجاب کی جیلوں کو سیکیورٹی اور ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کے لیے وائس اینڈ پینک الرٹس اور ایکس رے سسٹم نصب

انٹیگریٹڈ کرمنل سسٹم کوآرڈینیشن کے تحت سیکیورٹی اور مانیٹرنگ کے نظام کو مزید سخت کر دیا گیا

لاہور سمیت مختلف اضلاع کے 11 بخشی خانوں کو اپ گریڈ کیا گیا

وزیر اعلی مریم نواز شریف کا جوینائل (کم عمر قیدیوں کی) جیلوں کو اپ گریڈ کرنے کا حکم

جیل کی ایک ایک چیز سے خود کو ریلیٹ کر سکتی ہوں کیونکہ سب خود دیکھا ہے-مریم نواز شریف

جیلوں میں قیدیوں کے بنیادی انسانی وقار اور حقوق کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے-مریم نواز شریف

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کو سیکرٹری ہوم نے جیل اصلاحات پر تفصیلی بریفنگ دی،ادارے کی کارکردگی پر شاباش

قیدیوں کی منتقلی کے ریشنل سسٹم کے تحت 2024 سے اب تک 2,554 قیدیوں کو ہوم ڈسٹرکٹ جیلوں میں شفٹ کیا گیا-بریفنگ

پنجاب بھر کے تمام قیدیوں کو آڈیو اور ویڈیو کال کی سہولت میسر -بریفنگ

پنجاب میں جیلوں کی گنجائش 30 ہزار سے بڑھا کر 39 ہزار کر دی گئی-بریفنگ

پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کی مجموعی تعداد 68 سے 79 ہزار تک ہیں-بریفنگ

جیلوں میں انڈر ٹرائل قیدیوں (UTPs) کی بڑھتی ہوئی تعداد 73 فیصد تک پہنچ گئی-بریفنگ

سال 2027 تک جیلوں کی گنجائش کو مزید بڑھا کر 43,718 تک پہنچایا جائے گا-بریفنگ

فیصل آباد، ڈی جی خان اور پنڈی بھٹیاں سمیت پنجاب کی 5 بڑی جیلیں مکمل طور پر سولر توانائی پر منتقل


جنوری 2026 سے جون 2026 تک ریکارڈ 91,266 قیدیوں کی میڈیکل اسکریننگ اور علاج مکمل

جیلوں میں قیدیوں کی ذہنی صحت کی بہتری کے لیے 74 پروفیشنل ماہرِ نفسیات کی خدمات حاصل کرلی گئیں

جیلوں میں قیدیوں کو دن میں 3 مرتبہ معیاری کھانا، چکن، موسمی سبزیاں اور دالیں فراہم کی جا رہی ہیں

مذہبی تہواروں پر قیدیوں کے لیے خصوصی اور وی آئی پی مینو (Special Menu) فراہم کیا جاتا ہے..

خواتین قیدیوں کے لیے جیلوں میں خصوصی ہائیجین کٹس اور بہتر ٹوائلٹس کی فراہمی جاری ..

قیدیوں کے لئے اہل خانہ سے پی سی او (PCO) کے ذریعے ہر ہفتے 80 منٹ کی آڈیو گفتگو کی سہولت فراہم...

پنجاب کی جیلوں میں 30 ہزار قیدیوں کی دینی تعلیم و تربیت کا اہتمام، اسپورٹس اور جیمنازیم بھی قائم..

Want your business to be the top-listed Media Company in Salalah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Salalah
SALALA