Baba Che

Baba Che

Condividi

20/10/2025

امام علی (ع)کا جاہل کی صفات کے بارے میں زبردست فرمان:
جاہل وہ ہوتا ہے جو معرفت علم سے بے خبر ہونے کے باوجود خود کو عالم سمجھے اور صرف اپنی ہی راۓ کو کافی سمجھے. اس طرح وہ ہمیشہ علماء سے دور رہتا ہے اور ان کی عیب جوئ کرتا ہے. اور جو اس کی بات کو نہ مانے اسے غلطی پر جانتا ہے. حالات و واقعات سے بے خبرلوگوں کو گمراہ کرتا رہتا ہے. جب اس کے پاس کوئ ایسی بات آ جاۓ جسے وہ نہ جانتا ہو تو اس کا انکار کر دیتا ہے، اسے جھٹلاتا ہے اور اپنی جہالت کی بنیاد پر کہتا ہے کہ چونکہ میں اسے نہیں جانتا اس لیۓ ایسی بات نہ ہے، نہ ہو سکتی ہے، اور ایسا کس طرح ہو سکتا ہے جب کہ میں اسے نہیں جانتا. اس لیے کہ وہ اپنی راۓ کو پختہ سمجھتاہے اور اپنی جہالت سے بھی کم واقف ہوتا ہے. وہ ہمیشہ اپنی جہالت کی وجہ سے مشتبہ راۓ کو ہی مفید سمجھتا ہے، حق کا انکار کرتا ہے، لجاجت اور ضد کی وجہ سے جری بنا رہتا ہے اور طلب علم سے تکبر کا اظہار کرتا ہے.
(بحار جلد 77 ص 203 ، میزان الحکمت حدیث 2847)

19/10/2025

PART_2
Follow my Page

19/10/2025

میری آخری اور سب سے بڑی انقلابی خواہش یہ ہے کہ میں عالمِ انسانیت کو ختم کرنے والی طاقتوں کے چنگل سے آزادی دلاؤں۔
چی گویرا 🚩

Vuoi che la tua figura pubblica sia il Figura Pubblica più quotato a Bologna?
Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.

Digitare

Sito Web

Indirizzo

Bologna