Kitchen With Falak
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
شہید آیت اللہ علی خامنہ ای دنیا بھر کے دو ارب مسلمانوں میں وہ 86 سالہ مردِ آہن ایک ایسی بے مثال شخصیت تھے جنہوں نے عالمی استعمار اور سامراجی طاقتوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر انہیں للکارا۔ انہوں نے شاہانہ جاہ و جلال اور دنیاوی آسائشوں کو ٹھکرا کر ایک سادہ اور درویشانہ زندگی کو ترجیح دی، اور اپنی عوام کو باطل کے سامنے ڈٹ جانے اور مزاحمت کا سبق دیا۔ اپنی ذات پر آنے والے دکھوں کو خندہ پیشانی سے برداشت کیا، لیکن جبر کے آگے کبھی سر تسلیمِ خم نہیں کیا۔
تمہیں خدا کی رضائیں سلام کہتی ہیں
Iran, imam Khamenei, Iran Supreme leader, shahadat, ahlebait as, Karbala, Iraq, Najaf, Baghdad, Martyrdom, shianeali, shia, trendingnow, trending, imam Khamenei shahadat