TT Network

TT Network

Share

20/04/2026

♦ہجرت سے پہلے اپنے پڑوس کا جائزہ لو کہ وہاں کے لوگ نیک اور قابلِ اعتماد ہیں یا نہیں۔🔈
📷 ٹی ٹی نیٹ ورک
#رہرشہید

Gazi Hussain Insaan E Kamil
Suhaib Speaks

19/04/2026

💔اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون😭
آج اس مردِ علم و عرفان، مبلغِ شہیر اور محققِ بے نظیر،
علامہ آیت اللہ آغا سید محمد باقر الموسوی النجفیؒ کے یومِ وفات کو ایک سال مکمل ہو گیا۔
اس پُرملال موقع پر ٹی ٹی نیٹ ورک کی پوری فیملی تمام مومنین کی خدمت میں دلی ہمدردی کے ساتھ ہدیۂ تعزیت و تسلیت پیش کرتی ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، انہیں جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

Want your business to be the top-listed Media Company in Srinagar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Srinagar