Tasaduq Razvi
This is the hard lesson i learned this year, that no matter how strong the bond is, no matter how long you have known each other, no matter how many things you went through together, no matter how much love you thought was there.
زندگی کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ
اگر تم سنگدل بنو تو دوسروں کو اذیت دوگے
اور اگر دل نازک رکھو تو دنیا تمہیں اذیت دے گی۔
وہ مجھے مکمل جانتی تھی ۔۔
میری عادتیں ،میری خاموشی،میرے رویے ۔۔
مگر میری اُداسی۔۔؟وہ کبھی سمجھ ہی نہ سکی،،
شاہد اس لیے کہ وہ ہمیشہ میرے الفاظ سنتی رہی ،میرا دل نہیں۔۔اور کبھی کبھار۔۔یہی سب سے بڑی تنہائی ہوتی ہے۔۔۔کہ کسی کے مکمل قریب ہو کر بھی اکیلا ره جاتا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.