Faiz.Writer04

Faiz.Writer04

Share

19/06/2026

فرمان مصطفیٰ ہے۔
(الْعَيْنُ حَقُّ) نظر کا لگنا برحق ہے۔

یہ بات بالکل عیاں ہے کہ اس فانی دنیا میں کسی بھی شخص کو کوئی دوسرا شخص کامیاب ہوتا نہیں دیکھنا چاہتا ہے۔

بات دراصل یہ ہے کہ محض 9 مہینے پہلے بنائی گئی یہ آئیڈی آپ سب کی محبت، توجہ، لائک، کمنٹس، کے ذریعے رفتہ رَفتہ کامیابی کی طرف رواں دواں تھا. اور مجھے آپ لوگوں کی محبت نے مزید محنت کرنے پر مجبور کر دیا تھا۔ کافی محنت اور مشقت کے بعد بالکل مختلف قسم کے الفاظ کے ذخائر آپ سب کی خدمت میں پیش کیا کرتا تھا۔ 🙌

مگر وہ کہتے ہیں نہ کہ آپ کے والدین کے سوا دنیا کا کوئی بھی شخص آپ کو کامیاب ہوتا دیکھنا نہیں چاہتا ہے۔ اور ویسا ہی کچھ میرے ساتھ ہوا ہے۔ 🙏

16-5-2026 کو میری آئیڈی پر کچھ رپورٹس مارا جاتا ہے۔ اور پھر Algorithm میری آئیڈی کو سسپینڈ کر دیتی ہیں۔ جس کی وجہ سے میری ہمت پہلے سے بہت پست ہو چکی ہے، اور حوصلہ ٹوٹ چکا ہے۔ 🥹

اب آپ لوگوں سے ہاتھ جوڑ کر مدد مانگتے ہیں کہ آپ لوگ زیادہ سے زیادہ میری آئیڈی کو مینشن کیجیئے، اور ٹیگ کمنٹس شیئر اور لائک کیجیئے، تاکہ میری آئیڈی کو algorithm پھر سے بحال کر دے۔ 🙏🥹

آپ سب کی محبت مجھے پھر سے میری آئیڈی سے ملوا سکتا ہے۔🙏🙌🥹

19/06/2026

🙏

17/06/2026

❤️

16/06/2026

🤔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Purnea?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Amour
Purnea
854315