ADSAR LIVE
Eid Mubarak all friends
18/02/2026
ہندوستان میں ۲۹ شعبان کو رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا
پہلا روزہ کل 19 فروری بروز بدھ کو ہوگا
مونگیر (فکر و نظر ٹی وی)امارتِ شرعیہ بہار، جھارکھنڈ و مغربی بنگال کے زیرِ اہتمام ۲۹ شعبان المعظم کو مختلف مقامات پر رویتِ ہلال کا باقاعدہ نظم کیا گیا۔ ملک کے مختلف شہروں، علاقوں اور قصبوں میں قائم ۹۱ دارالقضاء کے قاضی حضرات، نُقَباء اور مقامی ذمہ داران نیز ہلال کمیٹی کے ارکان کو چاند کی خبر حاصل کرنے اور اس کی تصدیق کے لیے مامور کیا گیا تھا۔
مذکورہ ذمہ داران میں سے متعدد مقامات سے مستند اور قابلِ اعتماد شہادتیں موصول ہوئیں، جن کی شرعی تحقیق و تصدیق کے بعد یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ ہندوستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے۔
اسی سلسلہ میں جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر میں بھی خصوصی طور پر رویتِ ہلال کا اہتمام کیا گیا، جہاں علما و ذمہ داران نے اجتماعی طور پر چاند دیکھنے کی کوشش کی۔ وہاں سے بھی چاند نظر آنے کی اطلاعات موصول ہوئیں، جنہیں دیگر شہادتوں کے ساتھ جمع کر کے شرعی طور پر اطمینان حاصل کیا گیا۔
لہٰذا اعلان کیا جاتا ہے کہ رمضان المبارک کا پہلا روزہ ان شاء اللّٰہ بروز بدھ، ۱۹ فروری ۲۰۲۶ کو رکھا جائے گا۔ تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ اس بابرکت مہینے کا استقبال عبادت، تقویٰ، صلہ رحمی، خیرات و صدقات اور توبہ و استغفار کے ساتھ کریں۔
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو رمضان المبارک کی برکتوں سے مالامال فرمائے اور روزہ، نماز اور دیگر عبادات کی صحیح توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
تاریخ: ۱۸ فروری ۲۰۲۶
वाहन सावधानी से चलाएं, लापरवाह ड्राइवर दूसरों के घर बर्बाद कर देते हैं और परिवार को तबाह कर देते हैं।
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
जावेद अख़्तर से डिबेट के बाद मौलाना शमाइल नदवी दारुल उलूम देवबंद पहुंचे। वहां उन्होंने मदरसे के छात्रों से मुलाक़ात की और उनसे खुलकर बातचीत की। मौलाना शमाइल नदवी ने छात्रों को इल्म, सब्र और फिक्री पुख़्तगी की अहमियत समझाई और कहा कि आज के दौर में दलील, अख़लाक़ और संतुलन के साथ अपनी बात रखना बेहद ज़रूरी है।
:
After the debate with Javed Akhtar, Maulana Shamail Nadvi visited Darul Uloom Deoband, where he interacted with madrasa students. During the interaction, he spoke about the importance of knowledge, patience, intellectual maturity, and presenting one’s views with wisdom and balance in today’s times.
After the debate with Javed Akhtar, Maulana Shamail Nadvi visited Darul Uloom Deoband, where he interacted with madrasa students. During the interaction, he spoke about the importance of knowledge, patience, intellectual maturity, and presenting one’s views with wisdom and balance in today’s times.
Dhaan kaatne wala machine
Bhim Army Chief Chandrashekhar Azad jhajha (jamui)
Jhajha program
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Jamui
811307